امریکی صدر ٹرمپ کی تیل کی قیمتیں کم رکھنے کی اپیل – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

امریکی صدر ٹرمپ کی تیل کی قیمتیں کم رکھنے کی اپیل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل کی قیمتیں کم رکھنے کی اپیل کر دی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سب تیل کی قیمتیں کم رکھیں، میں دیکھ رہا ہوں، اس طرح آپ سیدھے دشمن کے ہاتھوں کھلونا بن رہے ہیں، یہ مت کریں۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ توانائی محکمے سے سختی سے کہتا ہوں’’ ڈرل بے بی ڈرل ‘‘۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.