ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، آصف اور سجاد کی پری کوارٹر تک رسائی
کولمبو میں جاری ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپین شپ میں سجاد اور آصف کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایونٹ کے دوسرے روز صبح کے سیشن میں محمد آصف اور محمد سجاد کامیاب قرار پائے، دونوں پلیئرز نے گروپ میں 2، 2 میچز جیت کر پری کوارٹر میں رسائی یقینی کرلی۔ محمد آصف نے صبح […]