Daily Archives

June 23, 2025

مائیکرو سافٹ کا پاس ورڈز کو مکمل طور پر ختم کرنیکا فیصلہ

کمزور پاس ورڈز کا استعمال اکثر اکاؤنٹس کے تحفظ کے لیے تباہ کن ثابت ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ کچھ کمپنیاں دہائیوں پرانے پاس ورڈز سسٹم کو ہی مکمل طور پر ختم کر دینا چاہتی ہیں۔ مائیکرو سافٹ ایسی ہی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ہے جس میں بہت جلد…

عمران خان سیاسی لوگوں کو آگے لے کر آئیں: فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سیاسی لوگوں کو آگے لے کر آئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت بیرون ملک میں بیٹھی ہے،…

شام میں امریکی فوجی اڈے پر مارٹر حملہ؛ ایرانی میڈیا کا دعویٰ

شام میں واقع امریکی فوجی اڈے پر حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کے مغربی الحسکہ صوبے میں امریکی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے فوراً بعد…

پیپلز پارٹی کو معلوم نہیں کہ حکومتی بنچز پر بیٹھنا ہے یا اپوزیشن میں: عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو معلوم نہیں کہ اس کو حکومتی بنچز پر بیٹھنا ہے یا اپوزیشن میں۔ عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ  بجٹ کا ڈیتھ سرٹیفیکٹ ہوگیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری…

بانی جب حکم دیں گے اسمبلی تحلیل کرنے میں وقت نہیں لوں گا، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جب حکم دیں گے اسمبلی تحلیل کرنے میں وقت نہیں لوں گا، بجٹ میں بانی کی ہدایات کے مطابق تبدیلیاں لائیں گے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں  اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی امین…

تہران پر جارحیت بے بنیاد، روس ایرانی عوام کی مدد کیلئے تیار ہے، صدر پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف جارحیت بے بنیاد ہے، روس ایرانی عوام کی مدد کے لیے تیار ہے۔ قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق ماسکو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کے دوران روسی صدر نے کہا کہ تہران…

امریکی جارحیت کے بعد جوابی کارروائی کیلئے فری ہینڈ مل گیا ہے، ایرانی فوج

ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ جوہری تنصیبات پر امریکی جارحیت نے مسلح افواج کو جوابی کارروائی کے لیے فری ہینڈ دے دیا ہے۔ ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف، میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے یہ بات…

آئی اے ای اے کے سربراہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کو شدید خطرناک قرار دے دیا

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کو شدید خطرناک قرار دے دیا۔ رافیل گروسی کا کہنا تھا کہ جوہری تنصیبات پر حملے سرحدوں سے باہر بھی تابکاری پھیلانے کا سبب بن سکتے ہیں۔…

امریکی صدر ٹرمپ کی تیل کی قیمتیں کم رکھنے کی اپیل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل کی قیمتیں کم رکھنے کی اپیل کر دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سب تیل کی قیمتیں کم رکھیں، میں دیکھ رہا ہوں، اس طرح آپ سیدھے دشمن کے ہاتھوں کھلونا بن رہے ہیں، یہ مت کریں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ توانائی…

بانی کی 9 مئی کے 8 کیسز میں ضمانتوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

 لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 کیسز میں ضمانتوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ عدالتی عملے نے کمرہ عدالت میں موجود پی ٹی آئی کارکنان اور صحافیوں کو آگاہ کر دیا۔ جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس طارق محمود پر مشتمل دو رکنی بینچ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P