Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ٹرمپ کا سعودی عرب کو حوثیوں کیخلاف اسرائیل کی مدد کی پیشکش قبول کرنے کا مشورہ
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو یمن کے حوثیوں کے خلاف اسرائیل کی ’مددگار‘ پیشکش قبول کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن کے حوثیوں کے خلاف لڑائی میں مدد دینے سے متعلق اسرائیل کی پیشکش قبول کر لینی چاہیے۔…
سلطان آف جوہر کپ میں پاکستان کی فاتحانہ انٹری، چین کو 8-3 سے شکست
پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم نے سلطان آف جوہر کپ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے میچ میں چین کو 3 کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دے دی۔
پاکستان نے ابتدائی خسارے کے بعد شاندار کم بیک کرتے ہوئے حریف ٹیم کے خلاف یکے بعد دیگرے گول سکور کیے،…
او آئی سی اجلاس شروع، عراقی وزیراعظم کی ثالثی کیلئے پاکستان کی ستائش
عراقی دارالحکومت بغداد میں او آئی سی وزرائے خارجہ کا 52واں اجلاس شروع ہو گیا، عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے اجلاس کا افتتاح کیا۔ عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے…
خلیج میں توانائی تنصیبات پر حملے پاکستانی معیشت کیلئے تشویش کا باعث ہیں: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے باعث توانائی کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں کے ابتدائی اثرات سے پاکستان اب تک نمٹنے میں کامیاب رہا ہے، تاہم سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملے ملکی معیشت کے…
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 48 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا، جبکہ اس کی گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
پی ٹی آئی کارکنان کو ریلیف،لانگ مارچ کےتمام ملزمان کومقدمات سےڈسچارج کرنے کا حکم
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نےپی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران گرفتار تمام کارکنان کو مقدمات سے ڈسچارج کردیا،جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، دورانِ سماعت تفتیشی افسر نے شناخت پریڈ کے لیے التوا کی درخواست کی۔
حکومت نے وزیر اعظم سے ملاقات کیلئے اپوزیشن لیڈر کی کسی تیسرے مقام کی شرط مسترد کردی
وزیراعظم کےمشیررانا ثناء اللہ نےسما سےگفتگو میں کہاوزیراعظم سےاپوزیشن لیڈرکی ملاقات پرائم منسٹر ہاؤس میں ہی ہوگی،محمود خان اچکزئی کی کسی تیسرے مقام پر ملنے کی شرط ہر گز قبول نہیں کی جا سکتی،وزیراعظم ہاؤس کسی کی ذاتی ملکیت نہیں،ریاست کی…
آئی ایم ایف سربراہ نے عالمی معیشت کو درپیش بڑے خطرات سے خبردار کر دیا
اجلاس سےخطاب کرتےہوئےآئی ایم ایف سربراہ کرسٹالینا جارجیوا کاکہنا تھا کہ توانائی اورمالی وسائل کی کمی سے معیشت پر دباؤ بڑھ رہا ہے، مہنگائی اورشرح سود میں اضافے کے باعث قرضوں کی ادائیگی مشکل ہوتی جا رہی ہے۔
جوہری ہتھیاروں کے ماحول میں تنازع یاجنگ کی کوئی گنجائش نہیں، جنرل سید عامر رضا
کاکول ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے جنرل سید عامر رضا نےکہا کہ سرحد پارسےہونے والی دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،افواج پاکستان وطن کے چپے چپے کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں،ملکی تحفظ کیلئے ہمارے جوان جانوں کے…
ایلون مسک کی فلائنگ کار پاکستان میں آگئی تو کیا ہوگا؟ سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار
ایلون مسک کی فلائنگ کار پاکستان میں آگئی تو کیا ہوگا؟ سوشل میڈیا پرمیمز کی بھرمار ہے۔