بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 48 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا، جبکہ اس کی گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

اس سےقبل ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

 

زلزلےکےجھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے، ممکنہ نقصانات سے متعلق تاحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P