Trending
- Daily Mashriq 12-05-2026
- دعا لیپا نے سام سنگ پر 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ کردیا
- بجلی صارفین سے 3 سالوں میں 19 کھرب ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف
- لبنان؛ حضرت مریمؑ کے مجسمے کی بیحرمتی پر 2 اسرائیلی فوجیوں کو قید کی سزائیں
- مہنگائی میں کمی اور عام آدمی کے ریلیف کیلیے اقدامات کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعظم سے گفتگو
- حکومت نے 9 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ ہوش اڑا دینے والے اعدادوشمار جاری
- وجے کے غربت سے متعلق دعوے پر دوست نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا
- میں نے پیار کیا میں سلمان سے زیادہ معاوضہ کیوں ملا؟ بھاگیہ شری نے بتادیا
- اتنی احسان فراموشی کبھی سامنے نہیں آئے گی جتنی ضمیر فروشی افغانستان نے کی، خواجہ آصف
- پاکستان کا بنوں پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے معاملے پر افغان طالبان حکومت کیخلاف سخت احتجاج
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
بلوچستان حکومت کا مارکیٹوں اور شادی ہالز کے اوقات محدود کرنے کا اعلان
بلوچستان حکومت نے توانائی کے تحفظ کے اقدامات کے تحت بازاروں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کے اوقات محدود کرنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ حکم ایندھن کی سبسڈی اور توانائی کی بچت کی حکمت عملیوں سے متعلق اجلاس کے دوران کیے گئے فیصلوں کے بعد سامنے […]
سیکیورٹی اداروں نے افغان دہشتگرد کو گرفتار کرلیا
دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث کالعدم تحریک طالبان افغانستان کا کارندہ بلوچسان سے گرفتار کرلیا گیا، گرفتار دہشت گرد کا بھائی کالعدم ٹی ٹی پی پکتیکا کا امیر ہے۔ دہشت گرد پہلے بھی گرفتار ہوچکا اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عام افغان شہری سمجھ کر واپس بھیج دیا تھا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کا […]
بلوچستان اور خیبرپختونخوا اور میں بارشوں سے تباہی، 57 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث جانی و مالی نقصان میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق دونوں صوبوں میں مختلف حادثات میں مجموعی طور پر 57 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق […]
متحدہ عرب امارات ایران کیخلاف جنگ میں شامل ہوگیا ہے، ایرانی میڈیا
ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات ایران کے خلاف جاری جنگ میں شامل ہو گیا ہے۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی نے امریکی سوشل میڈیا کمپنی ایکس کے ذریعے ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں متحدہ عرب امارات کی […]
پاکستانی نژاد کھلاڑی تاریخ رقم کرنے کو تیار
عراقی فٹبالر زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ میں کھیلنے والے پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بننے کے قریب پہنچ گئے۔ جو عراقی اور پاکستانی فٹبال کمیونٹیز کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 21 سالہ مڈفیلڈر انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے بین الاقوامی سطح پر اپنی والدہ […]
آپریشن سندورمیں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب
پاکستان کی سفارتی کامیابیوں اور عالمی منظرنامے پر مرکزی حیثیت سے مودی سرکار اور گودی میڈیا شدید تذبذب کا شکار ہو گئے، آپریشن سندور میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب ہو گیا۔ بھارتی وزیردفاع کی گیدڑ بھبھکیاں اور خفیہ ایجینسی را کی الیکشن قریب آتے ہی […]
قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو جھوٹا قرار دے دیا
ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی صاحبزادی زینب سلیمانی نے امریکی محکمہ خارجہ کے اس دعوے کی سختی سے تردید کر دی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ان کے خاندان کی دو خواتین کو امریکا میں گرفتار کیا گیا ہے۔ زینب سلیمانی نے واضح بیان میں کہا کہ امریکا نے جن دو خواتین کو گرفتار […]
ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرالیا: ٹرمپ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرا لیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ہوا باز کو بازیاب کرانے کے آپریشن میں درجنوں طیارے اور جدید ہتھیار استعمال کیے، زخمی افسرکی حالت خطرے سے باہر ہے، وہ بالکل […]
جارحیت جاری رہی تو پورا خطہ امریکا و اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایران
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر جارحیت جاری رہی یا جنگ میں مزید شدت آئی تو پورے خطے کو امریکا اور اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے۔ ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے واضح الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ مزید جارحیت کا جواب پورے خطے میں شدید رد […]
ایران نے ایف 15 طیارہ گرانے میں انفراریڈ ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی استعمال کی
امریکی ٹی وی نے رپورٹ دی ہےکہ ایران نے امریکی طیارے ایف-15 کو مارگرانے میں انفرا ریڈ ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی استعمال کی، یہ سسٹم راڈار کی پکڑ میں نہیں آتا ، امریکی الیکٹرونک وار فیئر سسٹم بھی اسے جیم کرنے یا پکڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتے. امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا کی کھربوں ڈالر کی […]