ایران کی آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے 7 روزہ منصوبے کی پھر پیشکش

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا اوآئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے قطر کے ذریعے 7 روزہ ٹھوس منصوبہ پیش کیا، اب فیصلہ امریکا کے ہاتھ میں ہے۔

 

عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نے اپنے عوام، اپنی خودمختاری اور اپنے جائز مفادات کا دفاع کیا، ایران نے کبھی اپنے پڑوسی ممالک پر حملہ نہیں کیا، بلکہ امریکی فوجی اڈوں اورفوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا اورتباہ کیا۔

 

ایرانی وزیر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ امریکی اڈے بدقسمتی سے ہمارے پڑوس میں واقع ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P