خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ مجبوری کے تحت کیا گیا: شہباز شریف
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں گفتگو کرتے ہوئے مرحوم بشیر محمود ورک کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مرحوم بشیر محمود ورک کے ساتھ ان کا بھائیوں جیسا تعلق تھا، وہ انتہائی شفیق انسان تھے اور سیاست کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے […]
