Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی بحران، عوام کی فضل الرحمان سے امن کو ترجیح دینے کی اپیل

شہریوں کاکہنا ہےکہ خیبرپختونخوا اس وقت سیکیورٹی کے سنگین بحران سے گزر رہا ہے، جہاں عوام کی جانوں کو خطرات لاحق ہیں،ایسےحالات میں انتشار پھیلانے اور الزام تراشی کے بجائے امن کے قیام پر توجہ دینی چاہیے۔

مولانا فضل الرحمان گورنر راج کو مالِ غنیمت سمجھ کر حصہ مانگ رہے ہیں، طلال چوہدری

جڑانوالہ میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری نےکہا کہ ایمرجنسی آخری آپشن تھا،مذاکرات میں مولانا فضل الرحمان کی ناکامی کے بعد وفاق نےمجبوراً یہ اقدام اٹھایا،خیبرپختونخوا میں کوئی سیاسی سیٹ اپ بنانے نہیں گئے،ہنگامی حالت مختصر مدت کے لیے ہے…

فولڈ ایبل آئی فون کی پری آرڈربکنگ آدھے گھنٹے میں ختم

ایپل نےگزشتہ ماہ ایک تقریب میں آئی فون ڈوومتعارف کرایا تھا،جسکے ساتھ آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس بھی پیش کیےگئے،کمپنی کا یہ پہلا فولڈنگ اسمارٹ فون ہے،جسے آئی فون کے تقریباً 20 سالہ سفر میں ڈیزائن کی بڑی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔…

وزیراعظم شہبازشریف کا جلد اسپورٹس کانفرنس بلانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ جلد ایک اسپورٹس کانفرنس بلواؤں گا،کانفرنس میں اسپورٹس کے نمائندے ،ماضی اور آج کےدرخشندہ ستارےموجود ہوں گے،اسپورٹس کے میدان میں ہم پاکستان کا جھنڈا دوبارہ بلند کریں گے۔

پنجگور کے نوجوان شہاب نے رضاکارانہ طور پر سرنڈر کر دیا

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے نوجوان شہاب نے رضاکارانہ طور پر سرنڈر کر دیا۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے کوئٹہ میں اس حوالے سے پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں شاہد…

پاکستان سعودی عرب کی سلامتی و خودمختاری کیلیے شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی سلامتی و خودمختاری کیلئے برادر ملک کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے نو تعینات سفیر، ڈاکٹر راجح طامی البقمی نے ملاقات کی، وزیراعظم نے مہمان کا خیر مقدم…

افغانستان میں لڑکیوں کی ثانوی تعلیم پر پابندی کے پانچ سال مکمل

افغانستان میں طالبان رجیم کے اقتدار میں لڑکیوں کی ثانوی تعلیم پر پابندی کو پانچ سال مکمل ہوگئے جبکہ طالبات کی چھٹی جماعت سے آگے تعلیم پر پابندی بدستور برقرار ہے۔ اقوام متحدہ کے افغانستان مشن (یوناما) نے یکم جولائی سے 30 ستمبر 2026 تک…

دہشتگردی کی ہمیشہ مذمت کی، اس جنگ میں فوج کیساتھ ہیں: شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہےکہ ہم نے دہشتگردی کی ہمیشہ مذمت کی اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی افواج کے ساتھ ہیں۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ آپ دہشتگردی ختم کرنے کے نام پر…

تھائی ملکہ ویمنز آئس ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے خود طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیں

تھائی لینڈ کی ملکہ سوتھیدا آسیان ویمنز آئس ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے تھائی شاہی بیڑے کا بوئنگ مسافر طیارہ خود اڑا کر بینکاک سے جاپان پہنچ گئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ملکہ تھائی لینڈ نے بنکاک سے ہوکائیدو ائیرپورٹ تک کا 7 گھنٹے طویل…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آپ پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2800 روپے اضافے سے 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2401 روپے اضافے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P