Trending
- Daily Mashriq 12-05-2026
- دعا لیپا نے سام سنگ پر 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ کردیا
- بجلی صارفین سے 3 سالوں میں 19 کھرب ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف
- لبنان؛ حضرت مریمؑ کے مجسمے کی بیحرمتی پر 2 اسرائیلی فوجیوں کو قید کی سزائیں
- مہنگائی میں کمی اور عام آدمی کے ریلیف کیلیے اقدامات کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعظم سے گفتگو
- حکومت نے 9 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ ہوش اڑا دینے والے اعدادوشمار جاری
- وجے کے غربت سے متعلق دعوے پر دوست نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا
- میں نے پیار کیا میں سلمان سے زیادہ معاوضہ کیوں ملا؟ بھاگیہ شری نے بتادیا
- اتنی احسان فراموشی کبھی سامنے نہیں آئے گی جتنی ضمیر فروشی افغانستان نے کی، خواجہ آصف
- پاکستان کا بنوں پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے معاملے پر افغان طالبان حکومت کیخلاف سخت احتجاج
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
ناسا کے مطابق ایک تصویر میں سورج کے غروب ہونے کے وقت زمین کے کناروں پر روشنی کی خوبصورت جھلک دیکھی جا سکتی ہے، جبکہ مختلف مقامات پر شمالی روشنیاں (Auroras) بھی نمایاں ہیں۔ اسی کے ساتھ زوڈیاکل لائٹ کی روشنی بھی ایک خاص انداز میں نظر آتی ہے، جو خلا سے زمین کی دلکشی […]
امریکا، ایران ثالثی: دفتر خارجہ کی سوشل میڈیا پر سرگرم خبروں کی تردید
امریکا و ایران میں ثالثی کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے سوشل میڈیا پر سرگرم جھوٹی خبروں کی تردید کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مختلف ذرائع، خصوصاً سوشل میڈیا پر ایسی رپورٹس سامنے آئی ہیں جن میں پاکستان کی جانب سے امن […]
بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ، پاکستان کا ثالث بن کر ابھرنا بڑا دھچکا ہے: بھارتی میگزین
بھارتی میگزین نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ ہو چکا ہے، پاکستان کا ایران امریکا جنگ میں ثالث بن کر ابھرنا بھارت کے لیے بڑا دھچکا ہے۔ پالیسی میگزین میں بھارتی صحافی و تجزیہ کار سوشانت سنگھ نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ مودی نہیں بلکہ پاکستان کے فیلڈ […]
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت حملوں کی 93ویں لہر میں ایران نے شہید نیول چیف ریئر ایڈمرل علی رضا تنگسیری کی یاد میں صیہونی ریاست پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ کر دیا، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ کردیا۔ ترجمان پاسداران انقلاب کے مطابق آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت حملوں کی 93ویں لہر میں شمالی اور […]
اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب کی وضاحت پر اظہارِ تشکر، ’عزیز بھائی‘ کہہ کر خیر مقدم
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی ایکس پوسٹ پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اپنے ردِعمل میں عباس عراقچی کی وضاحت کا خیرمقدم کیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرخارجہ کی پاکستان کی ثالثی سے متعلق پوسٹ کو شیئر کیا، ایرانی ہم منصب کے بیان پراُن کا کہنا تھا کہ عباس عراقچی کی […]
ملکی قرضوں میں 3 سال کے دوران 3 ہزار 200 ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ملکی قرضوں میں 3 سال کےدوران 3 ہزار 200 ارب روپےسےزائد کا اضافہ ہوا،دسمبر 2025 تک قرضوں کا مجموعی حجم 81 ہزار 400 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ دستاویزات کےمطابق گزشتہ مالی سال قرضوں پر 8 ہزار 887 ارب روپے صرف سود ادا کیا گیا،حکومت کے بیرونی قرضوں کی نسبت اندرونی قرضوں پر زیادہ […]
امریکی طیارہ گرائے جانے کے باوجود ایران سے مذاکرات جاری رہیں گے، امریکی صدر کا اعلان
ایران صیہونی ریاست پر میزائلوں کی بوچھاڑ،7 شہروں میں سترہ مقامات پر وار،متعدد اسرائیلی زخمی ایران صیہونی ریاست پر میزائلوں کی بوچھاڑ کردی،7 شہروں میں سترہ مقامات پر وار،تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں سائرن بج اٹھے،بنی براک میں متعدد اسرائیلی زخمی ہوگئے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب پر بھی نئے ڈرون حملے […]
پاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معائدے کے تحت توانائی شعبے میں سبسڈی میں بتدریج کمی پر اتفاق
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے توانائی شعبے میں سبسڈی میں نمایاں کمی پر زور دیا ہے۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول معائدے کےتحت توانائی شعبےمیں سبسڈی میں بتدریج کمی پراتفاق ہوگیا،آئی ایم ایف کےمطالبے پراگلےمالی سال توانائی شعبےمیں سبسڈی 1186 ارب سے کم کرکے 830 ارب مقرر کرنے […]
وزیراعظم کا پیٹرولیم لیوی میں 80 روپے کمی کا اعلان، پیٹرول کی نئی قیمت 378 مقرر
وزیراعظم شہبازشریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت کا جو کل اعلان کیا گیا اس کے بعد فی لیٹر قیمت 458 روپے ہو گئی لیکن اس قیمت کو کم کرنے کیلئے میں آج پیٹرولیم لیوی میں فی الفور 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر رہاہوں جس کے بعد […]
امریکی آرمی چیف سے استعفیٰ طلب، محکمہ دفاع کی تصدیق
امریکی سیکریٹری دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے فوج کے چیف آف سٹاف جنرل رینڈی جارج کو عہدہ چھوڑنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جنرل رینڈی جارج کو سنہ 2027 تک اس عہدے پر رہنا تھا۔ ذرائع کے مطابق ہیگسیتھ چاہتے ہیں کہ جنرل رینڈی جارج کی جگہ ایسا افسر اس عہدے پر لایا جائے […]