Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
وزیر خزانہ کی سربراہ آئی ایم ایف سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا تسلسل برقرار رکھنے پر زور
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان کی معاشی صورتحال میں استحکام اور اقتصادی جائزہ مکمل ہونے کے بعد سٹاف لیول معاہدے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب…
امریکا کا ایران پر ’مدر آف آل بمز‘ گرانے پر غور
امریکی فوج نے حملے کے ایران پر حملوں کے نئے منصوبے تیار کیے ہیں جن میں مبینہ طور پر ایران کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے اور جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے ’مدر آف آل بمز ‘ (MOAB) کا ممکنہ استعمال بھی شامل ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق…
گلوبل ہنگرانڈیکس 2026 میں پاکستان میں بھوک، غذائی قلت اورغذائی تحفظ کی ابترصورتحال کا انکشاف
دنیا میں بھوک کی صورتحال کے بارے میں گلوبل ہنگر انڈیکس 2026کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں پاکستان میں بھوک، غذائی قلت اور غذائی تحفظ کی ابتر صورتحال کا انکشاف ہوا ہے۔
گلوبل ہنگر انڈیکس کے مطابق پاکستان میں غذائی فراہمی کی صورتحال…
ہماری پوری کوشش تھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہو: محسن نقوی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہماری پوری کوشش تھی کہ صوبے میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہوئے۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کہ وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے مسئلے پر صوبائی حکومت…
کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈارنے ملک میں دہشت گردی کی دوبارہ لہر، کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی…
سوات: سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی تھانہ کانجو کی حدود میں واقع علاقے سخاڈوب میں کی گئی، ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عبداللہ ولد سید بشر، منصور علی ولد عبدالمطلب اور غفران اللہ ولد افضل خان کے ناموں سے ہوئی۔
روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے روسی ہم منصب کو الوداع کیا، روسی وزیرِ داخلہ نے شاندار مہمان نوازی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی اتحادی فوج کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی سرزمین کی جانب داغے جانے کے فوری بعد فضائی دفاعی نظام نے کروز میزائل کا سراغ لگایا اور اس کی نقل و حرکت پر مسلسل نظر رکھی، جس کے بعد اسے مدینہ ریجن میں…
کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈارنے ملک میں دہشت گردی کی دوبارہ لہر، کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے جنگجوؤں کی واپسی اور ماضی میں کیے گئے فیصلوں پر سخت سوالات اٹھائے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو…
خیبر پختونخوا میں نجی سکولوں کی عمارتوں کی جانچ کیلئے ضلعی انکوائری کمیٹیاں تشکیل
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کمیٹیوں کو تین دن کے اندر تفصیلی رپورٹ اور ضروری اصلاحی اقدامات کی سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی سکول کے ایک کلاس روم کی…