Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی، ایوان نے ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد کی کثرت رائے سے منظوری دی۔ اس موقع پر اپوزیشن نےکے پی ایمرجنسی کے نفاذ کی مخالفت کی اور نعرے لگائے۔ قرارداد پر بحث میں حکومت اور…

بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے فتنہ الہندوستان کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع واشک کے علاقہ پلانتک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس میں 5 دہشت گرد جہنم واصل، جبکہ 4 زخمی ہوئے۔…

سہیل آفریدی کمرے میں اکیلے تھے، دروازہ توڑ کر تحویل میں لیا گیا، اندرونی کہانی سامنے آگئی

پشاور میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابرسواتی، جنید اکبر اور دیگر کو حفاظتی تحویل میں لینے کی کہانی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے11 اکتوبر دن 12 بجےکارروائی شروع کی اورسہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ…

روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

روسی فیڈریشن کے وزیر داخلہ ولادیمیر کولوکولتسیف نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات…

بلاول بھٹو کی حکومت کو اپوزیشن سے دوبارہ مذاکرات کی تجویز

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی تجویز دے دی اور دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر لڑائی لڑنے کا بھی مشورہ دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا…

سعودیہ کا ریاض اور جنوبی علاقے میں 3 میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

سعودی دارالحکومت ریاض اور جنوبی علاقے میں 3 میزائلوں کو فضا ہی میں تباہ کر دیا گیا۔ سعودی اتحادی فوج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا کہ ریاض اور جنوبی علاقے میں دو ڈرونز کو روک کر تباہ کیا گیا، ریاض میں میزائلوں کا ملبہ گرنے سے…

فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سیزن 5 کی پلیئر آکشن میں یو اے ای کے مقامی کھلاڑیوں پر فرنچائزز کے بڑھتے اعتماد نے اماراتی کرکٹ کے مستقبل کیلئے نیا جوش پیدا کر دیا ہے، ایم آئی ایمریٹس نے محمد وسیم کو رائٹ ٹو میچ آپشن کے ذریعے 2 لاکھ 10…

ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹس کی ریکارڈ مانگ، 12 دن میں ڈیڑھ کروڑ درخواستیں موصول

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹس کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا، صرف 12 دنوں میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد ٹکٹس کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ ٹکٹوں کے لیے آئی سی سی بیلٹ رجسٹریشن میں اب تک 44…

بھارت میں مسلم بستی کی پانی کی سپلائی بند، معاملہ اقوام متحدہ تک پہنچ گیا

بھارت میں مسلمانوں کو پینے کے پانی سے محروم رکھنے کا معاملہ اقوام متحدہ تک پہنچ گیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولکتہ کی جیوتی نگر کالونی میں پانی کی فراہمی بند ہونے سے تقریباً 5 ہزار غریب مسلمان شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ رپورٹ کے مطابق…

بھارتی حکومت کو پاکستان کا مثبت تشخص سامنے آنے کا خوف ہے: فیصل قریشی

ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل قریشی نے کہا کہ پاکستانی ڈراموں نے بھارتی ناظرین کو یہ جاننے کا موقع فراہم کیا کہ پاکستانی بھی عام اور تعلیم یافتہ لوگ ہیں، اسی وجہ سے بھارتی حکومت نے پاکستانی ڈراموں کے اثرات کو روکنے کے لیے پابندی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P