Trending
- Daily Mashriq 12-05-2026
- دعا لیپا نے سام سنگ پر 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ کردیا
- بجلی صارفین سے 3 سالوں میں 19 کھرب ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف
- لبنان؛ حضرت مریمؑ کے مجسمے کی بیحرمتی پر 2 اسرائیلی فوجیوں کو قید کی سزائیں
- مہنگائی میں کمی اور عام آدمی کے ریلیف کیلیے اقدامات کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعظم سے گفتگو
- حکومت نے 9 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ ہوش اڑا دینے والے اعدادوشمار جاری
- وجے کے غربت سے متعلق دعوے پر دوست نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا
- میں نے پیار کیا میں سلمان سے زیادہ معاوضہ کیوں ملا؟ بھاگیہ شری نے بتادیا
- اتنی احسان فراموشی کبھی سامنے نہیں آئے گی جتنی ضمیر فروشی افغانستان نے کی، خواجہ آصف
- پاکستان کا بنوں پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے معاملے پر افغان طالبان حکومت کیخلاف سخت احتجاج
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
اسرائیلی وزیر خارجہ کا حالیہ جنگ کو آخری جنگ قرار دینے سے انکار
اسرائیلی وزیر خارجہ نے حالیہ جنگ کو آخری جنگ قرار دینے سے انکار کر دیا، اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سار کا کہنا ہے کہ وعدہ نہیں کرسکتے کہ یہ اسرائیل کی آخری جنگ ہوگی۔ اسرائیلی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ دشمن اب بھی اسرائیل کو نشانہ بناسکتا ہے، ہمیں مستقبل میں بھی اپنے […]
اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، امن کیلئے 5 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور چین نے مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پانچ نکاتی ایجنڈے کا اعلان کیا، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان کی کوششوں […]
بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کی رپورٹ جاری
بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے دوران ہونے والے نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 24 مارچ سے اب تک موسلادھار بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ پی ڈی ایم […]
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے جنگ جلدی ختم کرنے کے بیان کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 7 ہزار 461 پوائنٹس کے اضافے سے 1 […]
ٹرمپ کے جنگ بندی سے متعلق بیان کی کوئی حقیقت نہیں: ایرانی وزارتِ خارجہ
ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی سے متعلق بیان کی تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحت مند اور خیریت سے ہیں، جنگی حالات کی وجہ سے مجتبیٰ خامنہ ای عوام کے سامنے […]
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک
خیبرپختونخوا کے اضلاع خیبر اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا کے 2 علاقوں میں کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 13 […]
امریکا سے مذاکرات کرنے پر ایران کو تحفظات ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا سے مذاکرات کرنے پر ایران کو تحفظات ہیں، ایران عارضی جنگ بندی کے بجائے پورے خطے میں دشمنی کے خاتمے کو قبول کریگا۔ الجزیرہ ٹی وی سے گفتگو میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسٹیو وٹکوف سے براہ راست پیغامات وصول کئے لیکن اس […]
یو اے ای اور قطر جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ
مشرق وسطیٰ کشیدگی کے دوران متحدہ عرب امارات اور قطر جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا جبکہ سعودی عرب جانے والوں کی تعداد میں مجموعی طور پر 57 فیصد کمی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق 3 ماہ ماہ میں متحدہ عرب امارات جانے والوں میں 1500 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا، […]
ایران جنگ سے امریکا کو روزانہ دو ارب ڈالر کا نقصان کا انکشاف
عالمی تنازعات کے نتیجے میں ہونے والے معاشی نقصان پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران جنگ سے امریکا کو روزانہ تقریباً دو ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق براؤن یونیورسٹی کے جنگی لاگت کے منصوبے کی ڈائریکٹر سٹیفنی سیویل کا کہنا ہے کہ ہتھیاروں […]
بلوچستان کے تمام سرکاری و نجی ادارے یکم اپریل سے دوبارہ کھولنے کا اعلان
کوئٹہ(خ ن) محکمہ تعلیم حکومت بلوچستان نے صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے یکم اپریل 2026 سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایندھن بچت اقدامات کے باعث سکولوں کی عارضی بندش ختم کر دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بدھ یکم اپریل سے تمام اسکول معمول کے مطابق […]