Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

رواں سال برطانیہ، جاپان اور جنوبی کوریا میں تاریخ کی سب سے شدید گرمی ریکارڈ

رواں سال برطانیہ، جاپان اور جنوبی کوریا میں تاریخ کی سب سے شدید گرمی ریکارڈ کی گئی، گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ خبرایجنسی کے مطابق برطانیہ میں جون تا اگست اوسط درجہ حرارت 16.1 ڈگری رہا جو 1884 کے…

وزیراعظم کی چین کی طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہسپتال متعارف کرانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چین کی طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہسپتال اور طبی سہولیات متعارف کرانے کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے اپنے دورۂ چین کے دوران بیجنگ کے آنژن ہسپتال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دستیاب سہولیات، جدید ٹیکنالوجی…

انڈونیشیا میں حکومت مخالف مظاہروں میں شریک سینکڑوں افراد گرفتار، کئی لاپتہ

انڈونیشیا میں ارکان پارلیمنٹ کی شاندار مراعات کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے بعد سینکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ 20 سے زیادہ افراد لاپتہ ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی معیشت میں گزشتہ ہفتے شروع…

بانی پی ٹی آئی کی ڈائریکشن ہے، استعفے واپس نہیں لیں گے: بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپیکر نے کہا وہ استعفے منظور نہیں کریں گے لیکن ہمارا فیصلہ اٹل ہے، ہم استعفے واپس نہیں لیں گے کیونکہ یہ بانی پی ٹی آئی کی ڈائریکشن ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر…

دریائے ستلج میں طغیانی، کہروڑ پکا میں ہزاروں ایکڑ زمین زیر آب

دریائے ستلج میں طغیانی سے ہزاروں ایکڑ زمین زیر آب آگئی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے اگلے 24 گھنٹے اہم قرار دے دیئے گئے۔ سیلاب سے مہاراں پتن، رام کلی، کوٹ کوڑا، شاہ ابو طاہر سمیت متعدد علاقے متاثر ہوئے، زمینی کٹاؤ خطرناک حد تک بڑھنے لگا،…

سوڈان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 1000 افراد ہلاک، باغی گروپ کی عالمی امداد کی اپیل

سوڈان میں باغی گروپ لبریشن موومنٹ کے مطابق مغربی سوڈان کے دور دراز علاقے مارا کے پہاڑوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 1000 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ باغی گروپ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ کئی دنوں کی…

مودی کی سفارتی نااہلی سے بھارتیوں کا مستقبل تاریک: انڈین صحافی کے خوفناک انکشافات

مودی سرکار کی سفارتی نااہلی سے برآمدی شعبہ تباہ ،لاکھوں ملازمین کا مستقبل تاریک ہو گیا۔ بھارتی سینئر صحافی اور کالم نگار دنیش کے وُہرا کا مودی کے کھوکھلے دعوؤں کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج سے امریکا کے تمام آرڈرز منسوخ ہو گئے ہیں…

افغانستان میں تباہ کن زلزلہ، 800 سے زائد افراد ہلاک، ہزاروں زخمی

فغانستان میں رات گئے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں 800 سے زائد افراد ہلاک اور 2700 سے زائد زخمی ہوگئے، صرف صوبہ کنڑ میں 800 افراد جاں بحق ہوئے اور کئی گاؤں مٹی تلے دب گئے، صوبہ ننگرہار اور لغمان میں بھی جانی نقصان ہوا۔ فرانسیسی خبر رساں…

بھارت نے ٹیرف صفر کرنے کی پیشکش کی ہے، لیکن اب وقت گزر چکا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت نے امریکی مصنوعات کی درآمدات پر ٹیرف صفر کرنے کی پیش کش کی ہے، لیکن اب وقت گزر چکا ہے، انہیں ایسا بہت پہلے کرنا چاہیے تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر کا کہنا…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا جس سے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 480ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P