Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

عمران خان کا ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار

بانی پی ٹی آئی نے ایف آئی اے اور سائبر کرائم ونگ کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وکلاء کی موجودگی میں ہی کسی تفتیش میں شامل ہوں گا۔ ذرائع نے […]

آئی ایم ایف کی بورڈ میٹنگ طے، پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا امکان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) بورڈ میٹنگ 25 ستمبر کو ہوگی جس میں پاکستان کے لیے خصوصی قرض پروگرام کی توثیق کیے جانے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹرکمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی ایم ایف بورڈکی میٹنگ 25 ستمبرکو طے ہوئی ہے, آئی ایم ایف 25 ستمبر کو […]

کم وسائل کے باوجود ترقیاتی کام شروع کر دیئے: وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کے پاس وسائل کی کمی ضرورت ہے لیکن حکومت نے ترقیاتی کام شروع کر دیئے ہیں۔ اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی لوگ سنجیدگی کسے کہتے ہیں؟ امن و امان […]

پاکستان سمندری ماحولیاتی نظام کے تحفظ کیلئے پُرعزم ہے: صدر آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان سمندری ماحولیاتی نظام کے تحفظ کیلئے پُرعزم ہے، سمندری آلودگی پاکستان کے لیے باعثِ تشویش امر ہے ، سمندری آلودگی سے آبی حیات متاثر ہو رہی ہیں۔ صدر آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی ایم او) کے سیکرٹری جنرل نے ملاقات کی، […]

آئی ایم ایف کے ساتھ تمام معاملات طے پاگئے ہیں، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے ساتھ تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے ہیں اور رواں ماہ بورڈ کے اجلاس میں حتمی شکل دے دی جائے گی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سے اہم بیان میں کہا کہ الحمدللہ آئی […]

پارٹی تیار رہے جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پوری پارٹی تیار رہے جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، پوری قوم سے کہتا ہوں آزادی بچانے کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کے لیے نکلنا ہوگا، ہماری تحریک جمہوریت کے لیے جہاد ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسپیشل […]

ایکسٹنیشن فوج سمیت ہر ادارے میں غلط ہے اگر حق ہے تو پارلیمنٹ کو بھی دیا جائے، فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایکسٹنیشن کا عمل فوج سمیت ہرادارے میں غلط ہے اگر یہ حق ہے تو پارلیمنٹ کو بھی ایکسٹینشن کا حق ہے، ہمیں یاد ہے کس طرح ہاتھ مروڑ کر ایک آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کرائی گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں انہوں ںے […]

اسرائیل کی یرغمالیوں کے بدلے یحییٰ السنوار کو محفوظ راستہ دینے کی مشروط پیشکش

اسرائیل نے عندیہ دیا ہے کہ اگر حماس تمام 101 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردے اور آئندہ ہتھیار اُٹھانے سمیت شدت پسندی سے دستبرداری کی یقین دہانی کرائیں تو یحییٰ السنوار سمیت اہم رہنماؤں کو محفوظ راستہ دینے کو تیار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے بات کرتے ہوئے یرغمالی […]

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی

سپریم کورٹ دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس کی سماعت میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے سماعت کی  ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ ہم  نے ایک متفرق درخواست دائر کی […]

جے یو آئی آئینی ترامیم کی حمایت نہیں کرے گی، فضل الرحمان کی حکومتی دعوے کی تردید

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کی حمایت کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین و جمہوریت سے متصادم قانون کی جے یو آئی سمیت کوئی اپوزیشن حمایت نہیں کرے گی۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سینئر سیاستدان محمد علی درانی کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P