Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
گرفتار ارکان کے ایوان میں آنے تک 10 ممبران کے سوا کوئی اجلاس میں نہیں آئیگا، بیرسٹر گوہر
پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جب تک ہمارے ساتھیوں کو رہا نہیں کیا جاتا ہمارے نو دس ایم این ایز کے سوا کوئی ایوان میں نہیں آئے گا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کے زیر صدارت شروع […]
افغان بارڈر سے طالبان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 16 طالبان ہلاک، 27 زخمی، دو ٹینک تباہ
افغان سرحد سے طالبان کی پاکستانی فوجی چوکیوں پر فائرنگ کی گئی، جوابی فائرنگ سے اب تک 16 طالبان ہلاک اور 27 زخمی ہوچکے ہیں جبکہ طالبان کے دو ٹینک بھی تباہ ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بِلا اشتعال جارحیت کی گئی جس کا منہ […]
اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی بھی فریق سے مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں: عمران خان
بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی بھی فریق سے مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 6 پارٹی رہنماؤں کو اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی اجازت دے رکھی تھی، ہمیں اجازت ملے یا نہ […]
بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان، لڑکوں نے میدان مار لیا
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ انٹر میڈیٹ امتحانات میں طلبہ کی کامیابی کی مجموعی شرح 93.9 فیصد رہی، انٹر میڈیٹ امتحانات میں 99 ہزار 887 طلبا و طالبات شریک ہوئے جن میں سے 93 ہزار 768 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ بلوچستان […]
دبئی کی شہزادی نے طلاق پرفیوم لانچ کردیا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ نے ‘طلاق’ کے نام سے پرفیوم متعارف کروا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے نئے پرفیوم کی لانچ کا اعلان […]
شمالی کوریا، سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیے، 30 افسران کو پھانسی
شمالی کوریا نے سیلاب سے قبل حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر 30 افسران کو پھانسی دے دی ہے۔ ذرائع ابلاغ اور جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی نے اپنی رپورٹس میں کہا ہے کہ 30 افسران کو پھانسی شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن کے حکم پر دی گئی ہے۔ شمالی کوریا میں رواں […]
اسپیکر قومی اسمبلی کا گرفتار پی ٹی آئی ارکان کو رہا کرنے کا حکم
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے تمام ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسپیکر نے آئی جی اسلام آباد کو ہدایت کی کہ جن اراکین کے نام ایف آئی آر میں نہیں انہیں فی الفور رہا کیا جائے جبکہ گزشتہ […]
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر، شیر افضل مروت اور شعیب شاہین گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شیر افضل مروت اور شعیب شاہین کے بعد چیئرمین بیرسٹر گوہر کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو پارلیمنٹ کےباہر سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار کیا […]
ہر جج کا کچھ نہ کچھ رجحان ہوتا ہے،اب کسی کی قسمت کیس کہاں لگتا ہے : چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ پہلے بنچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، میں کیس میں سے بدنیتی کا عنصر نکال دیتا ہوں، ہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے،اب کسی کی قسمت کیس کہاں لگتا ہے. سپریم کورٹ آف پاکستان میں […]
بلوچستان کے مسائل پر بلوچ سیاسی رہنماؤں کی اہم بیٹھک
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی رہائش گاہ پر بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنماؤں کی اہم بیٹھک ہوئی۔ اجلاس میں بلوچستان کے مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، بی اے پی، نیشنل پارٹی اور اے این پی کے ارکان اسمبلی و سینیٹرز شریک ہوئے۔ اجلاس میں بلوچستان کے مسائل پر گفتگو ہوئی، صوبے کے […]
