راولپنڈی: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت یکم ستمبر کو مقرر – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

راولپنڈی: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت یکم ستمبر کو مقرر

بانی پی ٹی ائی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت یکم ستمبر کو اڈیالہ جیل میں مقرر کردی گئی۔

رپورٹ کے مطابق ملزمان کے وکلاء کو آگاہ کر دیا گیا، کیس میں اب تک 24 میں سے 11 گواہان کے بیانات ریکارڈ کئے جا چکے اور جرح مکمل کرلی گئی ہے۔

مقدمہ کی سماعت اسپیشل کورٹ کے جج شاہ رخ ارجمند کریں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.