Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ایران کی دفاعی صلاحیت ختم کردی، آج مزید بڑے حملے کرینگے: امریکی وزیر جنگ

امریکا کے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیت کوختم کردیا ہے، آج بھی ایران کےخلاف بڑے حملےکریں گے۔ ایران جنگ پر امریکی وزیر جنگ اور امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی جنگ ماضی کی…

ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلیجنس کے بیان پر ترجمان دفتر خارجہ نے رد عمل جاری کرتے ہوئے میزائل پروگرام کو…

پاکستان 5 جی کے دور میں داخل، 3 بڑی کمپنیوں کو لائسنس جاری، سروسز کا مرحلہ وار آغاز

پاکستان میں جدید انٹرنیٹ سروس 5 جی کے باقاعدہ آغاز کی راہ ہموار ہوگئی ہے، جہاں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 3 بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کو لائسنس جاری کر دیئے، سروسز کا آج سے ہی مرحلہ وار آغاز ہو جائے گا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن…

توانائی تنصیبات پر حملے برداشت نہیں، قطر و ترکیہ کا مشترکہ بیان

قطر اور ترکیے نے مشترکہ بیان میں ایران کی جانب سے توانائی تنصیبات پر حملوں کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔ قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان اور ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی، جس میں قطری وزیراعظم نے کہا کہ تیل، گیس…

افغانستان میں شوال کا چاند نظر اگیا کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا، افغان میڈیا

کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل افغانستان میں عید الفطر ہوگی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔ سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ…

حکومت اپنے بیانیہ پر مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت اپنے بیانیہ پر مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے بلوچ کو لا حاصل جنگ سے کوئی فائدہ نہیںہوگا خواتین کا احترام کرتے ہیں لیکن کالعدم تنظیموں نے خواتین کو خودکش بمبار بناکر خواتین…

بلوچستان حکومت نے آج عام تعطیل کا اعلان کردیا

کوئٹہ(اے اےن اےن)حکومت بلوچستان نے آج 19 مارچ کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اعلامیے کے مطابق 19 مارچ بروز جمعرات صوبہ بھر میں سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 2 روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا…

مکران کوسٹل ہائی وے ‘خونی شاہراہ’ بن گئی

کوئٹہ ،گوادر (یو این اے )مکران کوسٹل ہائی وے خونی شاہراہ بن گئی، تین ماہ میں درجنوں افراد جاں بحق ،متعدد زخمی، حادثات میں مسلسل اضافہ ،متعلقہ ادارے وجوہات جاننے اور روک تھام میں ناکام، سڑک کی خراب حالت ،حفاظتی اقدامات کی کمی ، تیز رفتاری،…

بلوچستان میں اگلے 24 گھنٹوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان

کوئٹہ(یو این اے )نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ´(این ڈی ایم اےµنے بلوچستان کے مختلف اضلاع کے لیے موسم کی نئی وارننگ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے کئی حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا قوی امکان ہے۔ این ڈی…

بلوچستان میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، خاتون خودکش بمبار گرفتار

کوئٹہ(اے اےن اےن) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی خاتون خود کش بمبار کو گرفتار کرلیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے خاتون خودکش بمبار کی گرفتاری پر سیکیورٹی اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P