Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
زمینی فوج کے بغیر ایرانی حکومت کا تختہ نہیں الٹ سکتے: اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ زمینی فوج کے بغیر ایران کی حکومت کا تختہ الٹنا ممکن نہیں، تاہم زمینی کارروائی کے لیے مختلف امکانات زیر غور ہیں۔
عالمی ذرائع ابلاغ کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا کہ جنوبی پارس…
مشرق وسطیٰ کشیدگی، پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد تک پہنچنے کا خدشہ
اسلام آباد: مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش پاکستان کی معیشت کے لیے شدید خطرات کا باعث بن سکتی ہے، جس کے نتیجے میں ملک میں مہنگائی کی شرح 12 فیصد تک بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف…
ایران کے اسرائیلی ریفائنری پر میزائل حملے، نظام درہم برہم، سخت وارننگ جاری
تہران: ایران نے اپنی اہم توانائی تنصیبات پارس گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے اسرائیل کے شہر حیفہ میں واقع آئل ریفائنری کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس حملے کے نتیجے…
پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 21 مارچ کو ہو گی
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شوال کا چاند پاکستان میں نظر نہیں آیا اس لیئے عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو ہو گی ۔
چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت شوال کا چاند دیکھنے کیلئے…
بھارت، بنگلادیش سمیت مشرقی ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کوہوگی
بھارت، بنگلادیش، ملائیشیا سمیت مشرقی ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رویت ہلال کمیٹی دہلی نے اعلان کیا ہےکہ بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، بھارت میں عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی۔
بنگلادیشی رویت…
متعدد اسلامی ممالک نے کل بروز جمعہ عید الفطر منانے کا اعلان کردیا
خلیجی ممالک میں گزشتہ روز ہلال عید نظر نہ آنے کے باعث آج 30 واں روزہ مکمل کرلیا گیا اور کل بروز جمعہ 20 مارچ کو عید الفطر منائی جائے گی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب سمیت متحدہ عرب امارات، عراق، یمن، لبنان، کویت، بحرین اور …
سونے کی قیمتیں آسمان سے نیچے آ گریں، اچانک بڑی کمی ریکارڈ
سونے کی قیمتوں میں آج عالمی و مقامی مارکیٹوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں یکدم 243 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار…
پاکستان کے پاس ایسے میزائل ہیں جن سے امریکا کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس چیف
امریکا کی انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ نے کہا ہے کہ ایران گزشتہ سال کے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد اپنی جوہری افزودگی کی صلاحیت دوبارہ بحال نہیں کر رہا تھا۔
واشنگٹن میں سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے گواہی دیتے ہوئے انہوں نے بتایا…
کوئٹہ، ژوب، زیارت، میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
این ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان اور گلگت بلتستان میں متوقع بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ جبکہ گلگت بلتستان میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ بلوچستان کے زیارت، ہرنائی، سبی، موسیٰ خیل، شیرانی اور لورالائی میں…
فیلڈ مارشل سے علمائے فقہ جعفریہ کی ملاقات، قومی اتحاد اور معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ پر زور
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی علمائے کرام سے ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ملک میں اتحاد، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ میں علما کے کردار پر زور دیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق…