Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

سپارکو نے پاکستان کی پہلی جیو اے آئی کلائمیٹ آبزرویٹری قائم کر دی

سپارکو نےموسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اسپیس فار کلائمیٹ انیشیٹو کا آغاز کر دیا۔ سپارکو نے پاکستان کی پہلی جیواے آئی کلائمیٹ آبزرویٹری قائم کر دی ،فضائی آلودگی، گرین ہاؤس گیسز، جنگلات اور گلیشیئرز کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے گی۔…

صدر اور وزیراعظم کی یوم پاکستان پر پوری قوم کو دلی مبارک باد

صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم پاکستان پر پوری قوم کو دلی مبارک باد پیش کی ہے۔ جاری بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پر پوری پاکستانی قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، آج ہی کے دن…

ایران کی ایک بار پھر سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے کی دھمکی

ایران نے ایک بار پھر سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے کی دھمکی دے دی۔ ایران کی دفاعی کونسل نے ایک بار پھر سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے کی دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایرانی ساحل یا جزائر پر کسی بھی حملے کی صورت میں خلیجی راستے اور…

ہانیہ عامر کی ساڑھی میں بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین برہم

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔ اس بار وجہ ان کی عید کے موقع پر ساڑھی میں شیئر کی گئیں بولڈ تصاویر بنیں جس پر صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا۔…

یوم پاکستان کے 86 ویں سالگرہ کے موقع پر مسلح افواج کی قوم کو مبارکباد

پاکستان ڈے کی 86 ویں سالگرہ کے مبارک موقع پر چیف آف ڈیفنس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف، اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے قوم کو دلی مبارکباد پیش…

پیٹرول،ڈیزل اور ایل پی جی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنا رہے،وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کیلئے اقدامات جاری ہیں،پیٹرول،ڈیزل اور ایل پی جی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے قوم سے خطاب کیا اور بتایا کہ کیسے ہم…

ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر امیر طبقے کی لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی آکٹین فیول پر موجودہ لیوی 100 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 300 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔  وزیرِ اعظم نے وڈیو لنک اجلاس میں…

عید  پر کوئٹہ سے لوگوں کی اپنے آبائی علاقوں کو روانگی، شہر ویران

کوئٹہ ( آئی این پی ) عید کی آمد، کوئٹہ سے لوگوں کی اپنے آبائی علاقوں کو روانگی، شہر ویران سا ہوگیا، عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے لوگوں کی اپنے آبائی علاقوں کو روانگی کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیاجس کے باعث شہر کی رونقیں…

قلات ڈویژن میں عوامی ٹرانسپورٹ پر عائد مکمل پابندی جزوی طور پر ختم

کوئٹہ ( آئی این پی ) محکمہ داخلہ بلوچستان کے معاون بابر خان یوسفزئی نے اعلان کیا ہے کہ عوامی مشکلات کے پیش نظر قلات ڈویژن میں عوامی ٹرانسپورٹ پر عائد مکمل پابندی کو جزوی طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو اور ایڈیشنل…

وسائل کی ایک ایک پائی عوام کی امانت ہے، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید کے دوسرے دن بھی شہریوں کے مسائل سننے اور حل کے لیے موقع پر ہی احکامات جاری کئے، پاکستان ہاس اپر ڈیرہ بگٹی میں انہوں نے عمائدین اور شہریوں سے ملاقات کی اور روایتی قبائلی حال احوال…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P