کوئٹہ ( آئی این پی ) محکمہ داخلہ بلوچستان کے معاون بابر خان یوسفزئی نے اعلان کیا ہے کہ عوامی مشکلات کے پیش نظر قلات ڈویژن میں عوامی ٹرانسپورٹ پر عائد مکمل پابندی کو جزوی طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات کی ہدایت پر اب بین الضلعی بسیں، ویگن اور کوچز محدود اور ضابطہ شدہ انداز میں چل سکیں گی، جبکہ روٹس اور اوقات کار کا تعین ضلعی انتظامیہ کرے گی۔حکام کے مطابق سکیورٹی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نگرانی یقینی بنائیں گے۔ عوام سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حفاظتی اصولوں اور انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔
Trending
- امریکا اسرائیل کی پشت پناہی بند کرے، جنگ بندی کی خلاف ورزیاں قبول نہیں، ایرانی وزارت
- ایرانی پاسداران انقلاب کا اسرائیل کے خلاف ’آپریشن نصر‘ کے آغاز کا اعلان
- کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی تیزاب گردی کے واقعہ کے خلاف ہڑتال
- کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی تیزاب گردی کے واقعہ کے خلاف ہڑتال
- لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کی پیشگوئی
- محرم الحرام: فول پروف سکیورٹی انتظامات کیلئے فوج اور رینجرز
- گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش ہو رہی: بلاول بھٹو کی جیت پر جیالوں کو مبارکباد
- اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو امریکا حصہ نہیں لے گا: ٹرمپ کا یاہو کو واضح پیغام
- قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر، کل ہونے کا امکان
- قطری وزیراعظم اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
You might also like