Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
بلوچستان بھر میں آج رات سے افغان مہاجرین کیخلاف پھر سے کریک ڈاؤن کا آغاز ھو گا
کویٹہ بلوچستان بھر میں آج رات سے افغان مہاجرین کیخلاف پھر سے کریک ڈاؤن کا آغاز ھو گا زرائع
کویٹہ تمام شاہراہوں پر ناکے لگائیں جائیں گے جبکہ افغان بستیوں میں پولیس اور دیگر سیکورٹی ادارے کاروائی کریں گئے
کوئٹہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان…
ایران جنگ کا 23 واں دن، اسرائیلی شہروں دیمونا اور عراد میں ایرانی میزائلوں نے تباہی مچادی
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد ایران نے اسرائیل کے جنوبی شہروں عراد، دیمونا اور وسطی علاقوں پر کلسٹر وار ہیڈ والے میزائلوں سے حملے کیے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے شہر دیمونا پر…
پی ایس ایل 11 بغیر شائقین کے کرانے کا فیصلہ، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
پی ایس ایل 11 بغیر شائقین کے کرانے کا فیصلہ، افتتاحی تقریب بھی منسوخ کر دی گئی۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے انعقاد سے متعلق کئی دنوں سے مشاورت جاری تھی، جس کے بعد اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔…
سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک انتقال کر گئیں
پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک 39 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق ماروی ملک کو برین ہیمبرج کے باعث تشویشناک حالت میں کراچی کے ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا…
صدر مملکت کا بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر اظہار تشویش
صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ آب کے موقع پر اپنے پیغام میں بھارت کی جانب سے مشترکہ آبی وسائل کو بطور ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
صدر مملکت نے سندھ طاس معاہدہ کی معطلی کی مذمت کا اعادہ کرتے ہوئے ہائیڈرولوجیکل…
پی ایس ایل 11، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔
سعود شکیل کو پی ایس ایل 11 کیلئے کوئٹہ کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ سرفراز احمد ٹیم ڈائریکٹر اور معین خان ہیڈ کوچ کے عہدے پر برقرار رہیں…
آپ بھائی ہیں، ہمارا آپ سے کوئی تنازع نہیں، ایرانی صدر کا ہمسایہ ممالک کے نام پیغام
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلامی اور ہمسایہ ممالک کے نام پیغام میں کہا ہے کہ آپ ہمارے بھائی ہیں، ہمارا آپ سے کسی قسم کا کوئی تنازع نہیں۔
ایرانی صدر نے عید کے موقع پر اسلامی ممالک اور ہمسایوں کے نام پیغام میں کہا کہ ہمارے درمیان…
سعودی عرب کا ایرانی سفارت کاروں کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم
سعودی عرب کے حکام نے ایرانی سفارتکاروں کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
سعودی عرب نے ایران کے سفارتی مشن سے متعلق ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سعودی عرب میں موجود ایرانی سفارت خانے کے ملٹری اتاشی، ان کے معاون اور مشن کے 3 دیگر…
جنگ کا توازن بدل رہا ہے، اسرائیلی دفاع کمزور پڑ رہا ہے: ایران
پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ جنگ کا توازن تبدیل ہو رہا ہے اور اسرائیل کا فضائی دفاعی نظام کمزور پڑ رہا ہے۔
پاسداران انقلاب کے مطابق دیمونا، بیرالسبع (بئر السبع) اور ایلات میں حملوں کے نتیجے میں سیکڑوں اسرائیلی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔…
وزیراعظم شہباز شریف کا آبی قلت، اصلاحات اور بھارتی اقدامات پر اظہارِ تشویش
وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یومِ آب کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کو آبی قلت کے سنگین چیلنج کا سامنا ہے، جبکہ موسمیاتی تبدیلی اور گلیشیئر نظام میں ردوبدل نے پانی کی کمی کے خطرات کو مزید بڑھا دیا ہے۔
شہباز شریف کا کہنا تھا…