بلوچستان بھر میں آج رات سے افغان مہاجرین کیخلاف پھر سے کریک ڈاؤن کا آغاز ھو گا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بلوچستان بھر میں آج رات سے افغان مہاجرین کیخلاف پھر سے کریک ڈاؤن کا آغاز ھو گا

کویٹہ بلوچستان بھر میں آج رات سے افغان مہاجرین کیخلاف پھر سے کریک ڈاؤن کا آغاز ھو گا زرائع
کویٹہ تمام شاہراہوں پر ناکے لگائیں جائیں گے جبکہ افغان بستیوں میں پولیس اور دیگر سیکورٹی ادارے کاروائی کریں گئے
کوئٹہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو حراست میں لیکر ڈی پورٹ کیا جائے گا زرائع

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.