کوئٹہ عید کادوسرا روز مسافروں کی واپسی
موسئ کالونی۔گاہی خان چوک پر ٹرانسپورٹ کم ہونے سے ٹرانسپورٹ کی من مانیاں جاری مسافروں سے گالم گلوچ
کوچ اور وین سروس نے کرایے بڑھادیے
کوئٹہ سے ڈیرہ مراد۔ڈیرہ اللہ یار اور جیکب روٹ پر مسافروں سے ٹرانسپورٹروں کی من مانیاں
کوئٹہ سے اندرون بلوچستان پانچ سوروپے اضافہ کردیا
عید سے قبل کرایے ایک ہزار روپے تھے مسافروں کی میڈیا سے بات چیت
مسافروں کے سامان بیگز کاکرایہ بھی ایک ہزار روپے طے
ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ٹریفک انتظامیہ غائب
وزیراعلئ بلوچستان مسافروں سے زیادتی کانوٹس لے