Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

امریکا سے مذاکرات کرنے پر ایران کو تحفظات ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا سے مذاکرات کرنے پر ایران کو تحفظات ہیں، ایران عارضی جنگ بندی کے بجائے پورے خطے میں دشمنی کے خاتمے کو قبول کریگا۔ الجزیرہ ٹی وی سے گفتگو میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسٹیو…

یو اے ای اور قطر جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے دوران متحدہ عرب امارات اور قطر جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا جبکہ سعودی عرب جانے والوں کی تعداد میں مجموعی طور پر 57 فیصد کمی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق 3 ماہ ماہ میں متحدہ عرب امارات…

ایران جنگ سے امریکا کو روزانہ دو ارب ڈالر کا نقصان کا انکشاف

عالمی تنازعات کے نتیجے میں ہونے والے معاشی نقصان پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران جنگ سے امریکا کو روزانہ تقریباً دو ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق براؤن یونیورسٹی کے جنگی لاگت کے منصوبے…

بلوچستان کے تمام سرکاری و نجی ادارے یکم اپریل سے دوبارہ کھولنے کا اعلان

کوئٹہ(خ ن) محکمہ تعلیم حکومت بلوچستان نے صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے یکم اپریل 2026 سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایندھن بچت اقدامات کے باعث سکولوں کی عارضی بندش ختم کر دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بدھ یکم…

کوئٹہ‘ گیس پائپ لائن دھماکا شہر سمیت کئی اضلاع میں گیس معطل

کوئٹہ(اے اےن اےن)کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا جس سے 18انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچا ہے جنرل منیجر سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان نے کہا کہ آج سکیورٹی کلیئرنس کے بعد نقصانات کا جائزہ لیا جائے گا انہوں نے…

بلوچستان میں بارشوں کے نئے سپیل کیلئے الرٹ جاری

کوئٹہ (آن لائن) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان (پی ڈی ایم اے )نے بلوچستان میں بارشوں کے نئے سپیل کیلئے الرٹ جاری کردیا یکم اپریل سے 4 اپریل تک تیز ہواﺅں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بلوچستان کے 30 سے زائد اضلاع اس موسمیاتی…

اپنا تیل خود حاصل کرو امریکا تمہاری مدد کو نہیں آئے گا، ٹرمپ برطانیہ، فرانس و دیگر ممالک پر برہم

 امریکی ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیخلاف جنگ میں مدد نہ کرنے والے یورپی ممالک کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں امریکی صدر نے لکھا کہ ملکوں کو سیکھنا پڑے گا کہ اپنی خاطر لڑائی کیسے لڑی جاتی ہے،…

مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان اور چین نے 5 نکاتی منصوبہ پیش کردیا

پاکستان اور چین نے مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام کیلیے پانچ نکاتی مشترکہ ایجنڈا پیش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بیجنگ میں چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات میں دونوں ممالک نے خلیج و مشرقِ وسطیٰ میں امن کے…

علی ظفر کیس جیت گئے، میشا شفیع پر 50 لاکھ ہرجانہ

لاہور کی عدالت نے گلوکار علی ظفر اور اداکارہ میشا شفیع کے درمیان طویل عرصے سے جاری ہتکِ عزت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے علی ظفر کے مؤقف کو درست قرار دے دیا عدالت نے اپنے فیصلے میں میشا شفیع پر 50 لاکھ روپے ہرجانہ بھی عائد کر دیا ہے۔ یہ مقدمہ…

بال ٹیمپرنگ کیس، پی سی بی نے فخر زمان کو سزا سنادی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے دوران بال ٹیمپرنگ کیس میں پی سی بی نے فخر زمان کو سزا سنادی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق قومی کرکٹر فخر زمان کو پی ایس ایل کے دو میچز کے لیے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P