Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

بی اے پی کی انضمام کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں سراسر بے بنیاد ہے ، میر ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ (آن لائن) صوبائی وزیر داخلہ و بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان نے میرضیاءاللہ لانگو نے کہا کہ بی اے پی کی انضمام کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں سراسر بے بنیاد ہے مسلم لیگ(ن)کے ساتھ صوبے و مرکز میں اہم اتحادی جماعت ہے پارٹی…

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا، اجلاس 7 اپریل سے شروع ہوگا

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا، اجلاس 7 اپریل سے شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق اجلاسوں کا سلسلہ 16 اپریل تک جاری رہے گا۔بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے…

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمےت بلوچستان بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں اور باقاعدہ طور پر درس و تدریس کا آغاز ہو گیا ہے‘ محکمہ تعلیم کی جانب سے ایندھن کی بچت کے تحت کی گئی عارضی بندش کے خاتمے کے بعد طلبہ و طالبات…

کوئٹہ کے مغربی بائی پاس میں متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے مغربی بائی پاس میں متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا۔ سوئی گیس حکام کے مطابق متبادل لائن کے ذریعے شہر کو گیس کی فراہمی جاری ہے۔ انتظامیہ صورتحال کی مسلسل نگرانی کرتے ہوئے ہنگامی اقدامات کر رہی…

اسرائیلی وزیر خارجہ کا حالیہ جنگ کو آخری جنگ قرار دینے سے انکار

اسرائیلی وزیر خارجہ نے حالیہ جنگ کو آخری جنگ قرار دینے سے انکار کر دیا، اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سار کا کہنا ہے کہ وعدہ نہیں کرسکتے کہ یہ اسرائیل کی آخری جنگ ہوگی۔ اسرائیلی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ دشمن اب بھی اسرائیل کو نشانہ…

اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، امن کیلئے 5 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور چین نے مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پانچ نکاتی ایجنڈے کا اعلان کیا، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے…

بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کی رپورٹ جاری

بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے دوران ہونے والے نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 24 مارچ سے اب تک موسلادھار بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے…

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے جنگ جلدی ختم کرنے کے بیان کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے باعث ہنڈرڈ…

ٹرمپ کے جنگ بندی سے متعلق بیان کی کوئی حقیقت نہیں: ایرانی وزارتِ خارجہ

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی سے متعلق بیان کی تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحت مند اور خیریت سے ہیں، جنگی حالات کی وجہ سے…

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا کے اضلاع خیبر اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P