Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی جانب سے کامیاب سفارت کاری کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ جنگ کے خاتمے پر بات چیت کی گئی ہے۔ نائب…

کسی بھی ممکنہ زمینی کارروائی کا فوری اور مؤثر جواب دیا جائےگا: ایرانی فوج

ایران کی مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈر نے ممکنہ زمینی کارروائی کے خطرے کے پیش نظر فوج کو سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج کے آپریشنل کمانڈر چیف امیر حاتمی نے ایک اعلیٰ سطحی عسکری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آپریشنل ہیڈکوارٹرز…

روسی صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ، تیل کی قیمتوں پر اظہار تشویش

روسی صدر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا رابطہ ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے تیل کی قیمتیں سو ڈالر تک پہنچنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے عالمی طاقتوں کی جانب سے کشیدگی کم…

پنجاب میں تمام کالجز اور یونیورسٹیز ہفتے میں چار روز کام کریں گی، وزیر تعلیم

پنجاب میں تمام کالجز اور یونیورسٹیزہفتے میں چارروزکام کریں گی۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات نےکہا ہےکہ پیرسے جمعرات تک کالجز اوریونیورسٹیز میں فزیکل کلاسز ہوں گی، جمعہ کے روز کالجز اور جامعات آن لائن کلاسز لے سکیں…

بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کا سیاسی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق

جےیو آئی کےسربراہ مولانافضل الرحمان سےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں نےمجوزہ 28ویں آئینی ترمیم،گلگت بلتستان اورآزادکشمیر کے انتخابات پر تبادلہ خیال کیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو…

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر بارش اور سیلاب سے 2 بچے جاں بحق،5 افراد زخمی

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ پی ڈی ایم اے کےمطابق سیلاب سےمختلف علاقوں میں 100مکانات کونقصان پہنچا،بارش اور سیلاب سے اب تک 2 بچے جاں بحق، 5 افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی…

پاکستان کے آٹو سیکٹر کی پیداواری صلاحیت سالانہ 5 لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی

پاکستان کے آٹوسیکٹرکی پیداواری صلاحیت سالانہ پانچ لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی،جس کے بعد آٹو سیکٹر میں تاریخی پیشرفت صعنتی ترقی کی بنیاد مضبوط تر ہونے کا ذریعہ بھی بن گئی ہے۔ پاکستان کی آٹوصنعت نہ صرف مقامی طلب پوری کررہی ہےبلکہ…

پاک افغان بارڈر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان…

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع، چین کی ثالثی میں اہم پیش رفت

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر شروع ہو گئے، جو چین کی ثالثی میں جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات چین کے شہر ارومچی میں اعلیٰ سطح کے ورکنگ لیول پر ہو رہے ہیں۔ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزارتِ…

بلوچستان کے غیر ترقیاتی اخراجات میں مسلسل اضافہ جبکہ ترقیاتی وسائل سکڑ رہے ہیں ،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی ایڈوائزری کونسل کا تیسرا غیر معمولی اجلاس بدھ کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے میں ریونیو کے نظام کو مزید مثر، شفاف اور جدید خطوط…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P