Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ذوالقعد کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی

ترجمان سپارکو کے مطابق کل 18 اپریل کو ذوالقعد کا چاند نظر آنے کے روشن امکانات ہیں، یکم ذوالقعد 19 اپریل بروز اتوار ہونے کی توقع ہے،سپارکو کی پیشں گوئی بیان کے مطابق نیا چاند 17 اپریل کی صبح 4 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوچکا ہے، 18…

واشنگٹن 20 ارب ڈالر کے منجمد ایرانی اثاثے جاری کرنے پر تیار، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں نئی پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن نے ایران کے 20 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے جبکہ بدلے میں ایران اپنے افزودہ…

صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کر دیا

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران نے ابھی اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھول دی گئی ہے اور ہر قسم کی آمدورفت کیلئے تیار ہے ، شکریہ ۔ یاد رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ…

پاکستان کے عظیم وزیراعظم اور فیلڈ مارشل دو شاندار شخصیات ہیں:صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان کا شکریہ ادا کیاہے اور کہا کہ پاکستان کے عظیم وزیراعظم اور فیلڈ مارشل دو شاندار شخصیات ہیں، آج کا دن پوری دنیا کے لیے ایک شاندار دن ہے، بہادری اور مدد کیلئے سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب…

پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے، جس کے اثرات پاکستان میں بھی متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنگ بندی کے بعد سے امریکی خام تیل کی قیمت میں 34 ڈالر 55 سینٹ کی نمایاں کمی…

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا

ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل کھولنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں جنگ بندی کے بعد تجاری جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھول رہے ہیں،جنگ بندی کے باقی دنوں میں…

اسلام آباد میں رہائشی اور کمرشل پراپرٹی کی ویلیوایشن میں تبدیلی

اسلام آباد میں رہائشی اور کمرشل پراپرٹی کی ویلیوایشن میں تبدیلی کر دی گئی۔ ایف بی آر نے غیر منقولہ جائیداد کے ریٹس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، 5 سال تک کی عمارت کی قیمت 3 ہزار سے کم ہو کر 2500 روپے فی مربع فٹ رہ گئی۔ 5…

تھرل، ایکشن اور سماجی مسائل کی عکاسی کرتی فلم “سائیکو” کا ٹریلر ریلیز

تھرل، ایکشن اور سماجی مسائل کی عکاسی کرتی فلم "سائیکو" کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ فلم کی کہانی ذہنی چیلنجز کےگرد گھومتی ہے۔ فلم اسٹار میرا نے سما نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اِنہیں کردار سے نکلنےمیں طویل وقت لگا اور وہ…

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے شکر گزار ہیں، محمد…

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جنگ بندی کے لیے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہا ہے اور اپنے پیغام میں حکومت پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں باقر…

بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کےلیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی، درخواست مارچ کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ہے۔ نیپرا سی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P