Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز نے راولپنڈیزکو 32 رنز سے ہرادیا

کراچی:  ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں لاہور قلندرز نے راولپنڈیز کو 32 رنز سے ہرا کر پلے آف کی دوڑ سے باہر کردیا۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹ پر 210 رنز بنائے۔ فخر…

امن کاوشوں کی بدولت دنیا بھر سے شکریہ پاکستان، تشکر پاکستان کی آوازیں آرہی ہیں: عظمیٰ بخاری

: اپریل وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ الحمدللہ آج پوری دنیا سے ’’شکریہ پاکستان‘‘ اور ’’تشکر پاکستان‘‘ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے عالمی برادری نے قیامِ امن کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کاوشوں کو دل سے…

ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا

ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا۔شپنگ ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے ہرمز بند ہونے کے سبب جہاز نے رخ تبدیل کیا تاہم پاکستانی جہاز کو جلد دوبارہ راستہ فراہم کیےجانے کا امکان ہے۔شپنگ ذرائع نے…

وزیراعظم شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ مکمل کرکے ترکیہ سے پاکستان روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ مکمل کرکے ترکیہ سے پاکستان روانہ ہوگئے،انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کے اعلی حکام نے وزیر اعظم اور پاکستانی وفد کو الوداع کیا۔ وزیر اعظم شہبازشریف کا تین روزہ دورہ سعودی عرب،قطر اورترکیہ…

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے آنکھ کے آپریشن کے بعد ملاقات کروا دی گئی

بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران بانی پی ٹی آئی نے آنکھ کے آپریشن کے بعد اپنی اہلیہ کی عیادت کی اور ان کی صحت کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی۔ …

کل کوئی سرپرائز ہوسکتا ہے، کل کوئی اہم شخصیت وائٹ ہاؤس آرہی ہے، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ

فیلڈ مارشل عاصم منیر،وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل،مکالمے اور کشیدگی میں کمی پر زور دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات آئی ایس پی آر کےمطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے ایران…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران اختتام پذیر،علاقائی امن اور مذاکرات پر زور

فیلڈ مارشل عاصم منیر،وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل،مکالمے اور کشیدگی میں کمی پر زور دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات آئی ایس پی آر کےمطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے ایران…

پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنے آنے لگے،پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان میں لائٹ ڈیزل کی قیمت میں70.04 روپےفی لیٹرکمی کردی گئی ہے،جیٹ فیول  23روپے 59پیسے…

وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32.12 روپے کمی کی منظوری دیدی

شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دے دی ہے۔ حکام کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کر دی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے سے کم ہو کر 353 روپے 43 پیسے ہو گئی ہے۔…

شہبازشریف کی طیب اردوان سے ملاقات، تزویراتی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر وزیراعظم شہبا شریف دورہ ترکیہ پر ہیں ، انہوں نے صدر طیب اردوان سے اہم ملاقات کی جس دوران ترک صدر نے شہبازشریف کی خطے میں امن کیلئے سفارتی کوششوں کو زبردست سراہا ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P