Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی کی پالیسی پرکل بھی کھڑا تھا آج بھی کھڑا ہوں،سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پالیسی پرکل بھی کھڑا تھا آج بھی کھڑا ہوں، بانی کی ہدایات پرعمل کروں گا کسی کی خواہش پر نہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کےمطابق تحریک چلائیں گے۔ مردان…

ایرانی افواج نے دو ٹینکرز کو آبنائے ہرمز عبور کرنے سے روک دیا

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی افواج نے دو ٹینکرز کو آبنائے ہرمز عبور کرنے سے روک دیا۔ ترجمان پاسداران انقلاب کے مطابق امریکا نے جنگ بندی توڑی، آبنائے ہرمز بند رہے گی۔ غیر ملکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ…

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرخارجہ سے رابطہ، مسائل کے حل کے لیے مذاکرات ناگزیر قرار

امریکا ایران جنگ کے مکمل خاتمے اور امن معاہدہ کرانے کےلیے پاکستان نے سفارتی رابطے مزید تیز کر دیئے ۔ نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ اسلام آباد ٹاکس، علاقائی صورتحال اور دو…

دیپیکا پڈوکون اور رنویرسنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی آمد جلد متوقع

بالی ووڈ کے معروف جوڑے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی آمد جلد متوقع ہے۔ اداکار جوڑی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ کے ذریعے اپنے دوسرے بچے کی آمد کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئرکی،اس پوسٹ میں…

غیرملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع، ریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل بند

اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ غیرملکی وفود کی آمد کے پیش نظرریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل بند رہے گا۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے متبادل ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔ ٹریفک پولیس نے شہریوں…

نواز شریف اورمریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس، سیاحتی منصوبوں کی منظوری دیدی

ن لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کوٹلی ستیاں میں اسکائی گلاس برج پراجیکٹ کی منظوری دے دی گئی اور لینڈ سلائیڈنگ کے سدباب کے لیےعالمی ماہرین کی خدمات حاصل کرنےکا…

امریکہ کے ساتھ حتمی معاہدے سے ابھی بہت دُور ہیں, سپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر غالیباف

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر غالیباف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات میں ’پیش رفت‘ ہوئی ہے، لیکن ابھی تک کسی حتمی معاہدے تک نہیں پہنچے ہیں، ابھی تک کسی حتمی معاہدے سے بہت دور ہیں۔ بی…

ایرانی اسپیکر کی امریکا کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کی تصدیق، جوہری معاملے اور آبنائے ہرمز پر…

ایرانی وفد کے سر براہ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے،لیکن جوہری معاملے اور آبنائےہرمز پر اختلافات ہیں،ایران دائمی امن کیلئےنیک نیتی رکھتا ہے۔ ایرانی اسپیکرمحمد باقرقالیباف نے اپنےبیان میں کہا…

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے الرٹ جاری

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں عید قربان سے پہلےکانگووائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے،اسپتالوں کومشتبہ کانگو کیسز کےسیمپلز پبلک…

یمنی حوثیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی

آبنائے ہرمز میں دوبارہ کشیدگی کے بعد یمنی حوثیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ حوثی حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالتے رہے تو آبی گزرگاہ کو بند کرسکتے ہیں،ایک بار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P