دیپیکا پڈوکون اور رنویرسنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی آمد جلد متوقع – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

دیپیکا پڈوکون اور رنویرسنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی آمد جلد متوقع

بالی ووڈ کے معروف جوڑے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی آمد جلد متوقع ہے۔

 

اداکار جوڑی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ کے ذریعے اپنے دوسرے بچے کی آمد کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئرکی،اس پوسٹ میں بالی ووڈ جوڑی نے اپنی بیٹی شامل کیا۔

 

تاہم جوڑے نے بچے کی پیدائش سے متعلق تاریخ نہیں بتائی،پوسٹ کے بعد ساتھی اداکاروں اور مداحوں کی جانب سے جوڑے کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا جارہا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.