Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

توانائی کی پیداوار کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں، عالمی توانائی ایجنسی

عالمی توانائی ایجنسی کے مطابق مشرق وسطیٰ میں توانائی کی پیداوار کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں۔ سربراہ آئی ای اے کے مطابق کچھ ممالک کوبحالی میں دوسروں کے مقابلے میں زیادہ وقت درکار ہوگا، عراق کو تیل کی پیدواربحال کرنے میں سعودی…

لبنان جنگ بندی خطے میں پائیدار امن کی راہ ہموار کرے گی،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سفارتی کاوشوں کو سراہا۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ لبنان جنگ بندی خطے میں پائیدار امن کی راہ ہموار کرے گی، صدر ٹرمپ…

بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کا آپریشن، حالت سنبھلنے پر دوبارہ جیل منتقل

راولپنڈی کے نجی اسپتال میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کا آپریشن کیا گیا۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا کہنا ہے کہ مریضہ کی رضامندی سے سرجری گزشتہ شام ہوئی۔ ایک رات اسپتال میں قیام کے بعد مریضہ کو دوبارہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔…

فیفا سیریز اختتام پذیر، پاکستانی خواتین فٹبال ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی

آئیوری کوسٹ میں پاکستان کی خواتین فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ فیفا سیریز میں پاکستانی ٹیم نے اختتامی میچ میں میزبان ٹیم کو دو صفر سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ قومی خواتین کھلاڑیوں نے مضبوط حریف کا…

افغانستان جنگ میں 18 سال لگے، ایران جنگ 2 ماہ میں ختم ہورہی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ویتنام اور افغانستان جنگ میں 18 سال لگے، ایران جنگ 2 ماہ میں ختم ہورہی ہے۔ لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکا کے پاس دنیا کی بہترین فوج ہے۔ اسی وجہ سے ایران میں جو…

پنجاب میں تعلیمی اصلاحات کا بڑا پیکج، گوگل کا طلبہ کے لیے بڑا اعلان

گوگل کی جانب سے پنجاب میں طلبہ کے لیے اہم اعلان کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اسکول اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے پراجیکٹس پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جس میں طلبہ کی فلاح اور تعلیمی…

معاہدے کے بہت قریب ہیں، ایران کے ساتھ ڈیل ہوگئی تو اسلام آباد جاؤں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

‏امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ایران کیساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کے لئیے شاید میں بھی اسلام آباد جاؤں، ‏وزیر اعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل بہت اچھا کام کررہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف بہترین لوگ ہیں؛ امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے ایران جنگ بندی معاہدے پر کردار کو سراہا۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ…

بلوچستان کی ترقی، گڈ گورننس اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کی منظوری

کوئٹہ،۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے کی ترقی، گڈ گورننس اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی کابینہ اجلاس…

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کوئٹہ :محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، تاہم شام کے اوقات میں کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P