Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

بلوچستان کی صورت حال پر پوری نظر ہے انشا اللہ اگلے مہینے دورہ کرونگا، بلاول بھٹو

اوستہ محمد(یو این اے)بلوچستان کی صورت حال پر پوری نظر ہے انشا اللہ اگلے مہینے دورہ کرونگا ۔پرانے ورکر پارٹی کے اثاثے ہیں انشا اللہ بلوچستان کے عوام کے حقوق ان کو ملیں گے بلوچستان پاکستان کا دل ہے چیرمین بلاول بھٹو بلوچستان کی احساس محرومی…

کوئٹہ ‘ وفاقی حکومت نے پیٹرول مہنگا کرکے عام و خاص طبقے کیلئے مزید پریشانیاں پیدا کی گئی

کوئٹہ ( ایریا رپورٹر) وفاقی حکومت نے پیٹرول مہنگا کرکے عام و خاص طبقے کیلئے مزید پریشانیاں پیدا کی گئی ،پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سے اشیاءخورد نوش سمیت ٹرانسپورٹرز کے کرائے مزید بڑھے گی ، اور عوام سستی سفر سے محروم…

بلوچستان : فتنہ الہندوستان کا ڈھاڈر میں حملہ ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے حملے کو سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، متعدد دہشت گرد مارے گئے۔ معاونِ برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈھاڈر کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں،…

ایرانی وزیرخارجہ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، امن کیلئے سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اسلام آباد میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے پہلی…

پی ایس ایل 11: کراچی کنگز کے ہاتھوں گلیڈی ایٹرز کو شرمناک شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کپتان ڈیوڈ وارنر اور ریزا ہینڈرکس کی شاندار شراکت کی بدولت کراچی کنگز نے 196 رنز کا…

آئی ایم ایف کو کھربوں روپے کمرشل بینکوں سے سرکاری خزانے میں منتقل کرنے کی یقین دہانی

وزارت خزانہ کی جانب سے تقریباً ایک کھرب روپے سرکاری اداروں کے ذریعے کمرشل بینکوں کے کھاتوں میں رکھنے کے اعتراف کے بعد پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ 70 نئے سرکاری اداروں کے اکاؤنٹس، جن میں اوسطاً 290 ارب…

سب حکومتوں کو دیکھ لیا کوئی کام نہیں کرتیں: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سب حکومتوں کو دیکھ لیا کوئی کام نہیں کرتیں۔ صوبائی دارالحکومت میں ممبر شپ مہم کے آغاز پر دعوتی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ آج سے پورے پاکستان میں ممبر شپ…

صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورے پر چائنہ روانہ

صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ پر چائنہ روانہ ہو گئے۔ لاہور ایئر پورٹ پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر پاکستان کو الوداع کیا، انہوں نے صدر مملکت سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق صدر آصف علی…

پنجاب حکومت کا وہاڑی میں میڈیکل کالج بنانے کا فیصلہ، نام کلثوم نواز میڈیکل کالج ہوگا

پنجاب حکومت نے وہاڑی میں میڈیکل کالج بنانےکا فیصلہ کیا ہے،تعلیمی ادارے کا نام کلثوم نواز میڈیکل کالج وہاڑی ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سیکریٹریٹ نےمیڈیکل کالج کیلئےسمری طلب کرلی،کلثوم نواز میڈیکل کالج وہاڑی کیلئے جگہ کی…

وزیراعظم سے عباس عراقچی کی ملاقات، ایرانی قیادت کے موقف سے آگاہ کیا

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ملاقات کی ہے جس دوران عباس عراقچی نے وزیراعظم کو ایرانی قیادت کے مؤقف سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور عباس عراقچی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P