Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان کے راستے ایران تک سامان کی ترسیل کی اجازت دے دی گئی

پاکستان نے ایران کو تجارت میں سہولت دینے کا بڑا فیصلہ کرلیا، جس کے مطابق پاکستان کے ذریعے کسی تیسرے ملک کیلئے ایران کو تجارت کی اجازت دے دی گئی۔ وزارت تجارت نے پاکستان کے ذریعے سامان ٹرانزٹ آرڈر 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق…

پی ایس ایل 11: پلے آف مرحلے کیلئے ٹیموں کی لائن اپ مکمل

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں اڈیشن کا پہلا راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا اور پلے آف مرحلے کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔ پی ایس ایل الیون کے اہم میچ میں حیدرآباد کنگزمین نے راولپنڈیز کو شکست دے کر پلےآف کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ اس فتح کے ساتھ…

پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کا مؤثر اور بھرپور جواب دیا ہے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کا مؤثر اور بھرپور جواب دیا ہے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا وزیراعظم شہباز شریف نے ایک سال قبل پہلگام واقعے پردوٹوک مؤقف اختیار کرتے…

خیبرپختونخوا میں 3 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 475 واقعات، 138 شہری شہید

خیبرپختونخوا پولیس نے دہشتگردی واقعات کی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق 14 اضلاع میں دہشتگردی کے 475 مقدمات درج کئے گئے۔ کارروائیوں کے دوران 85 دہشتگرد مارے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق 14 اضلاع میں دہشتگردی کے 475 مقدمات…

قائداعظم یونیورسٹی میں آن لائن کلاسز ختم، تدریسی عمل یونیورسٹی میں ہوگا

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں آن لائن کلاسز ختم کردیے گئے۔ کل سے تدریسی عمل یونیورسٹی میں ہوگا۔ قائداعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے آن کیمپس کلاسز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کل سے تمام تدریسی عمل یونیورسٹی میں ہی…

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، پائیڈ کا شرح سود برقرار رکھنے کا مشورہ

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس نے اسٹیٹ بینک کو شرح سود ساڑھے 10 فیصد پر برقرار رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ یہ بھی کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں اور مہنگائی مزید بڑھنے یا روپےکی قدر گرنے سےشرح سود میں اضافہ ممکن ہے۔ اسٹیٹ بینک کی…

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے مشتبہ حملہ آور کا تعلق کہاں سے ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے گرفتار مشتبہ حملہ آور کا تعلق ریاست کیلیفورنیا سے ہے۔ امریکی حکام کےمطابق مشتبہ شخص کی شناخت کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک 31 سالہ شخص کےطور پر ہوئی ہے،پولیس چیف کے مطابق حملہ…

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں عشائیے کے دوران فائرنگ،امریکی صدر محفوظ…

واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس کے میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں عشائیے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں صدر ٹرمپ محفوظ رہے جبکہ حملہ آور پکڑا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں میڈیا…

وٹکوف اور کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا، ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسٹیو وٹکوف اور جیراڈ کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا ہے۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی وفد کا ایران میں ممکنہ جنگ کے خاتمے پر بات چیت کے لیے اسلام آباد کا طے شدہ دورہ…

کوئٹہ میں ڈیجیٹل فراڈ ‘شہری کو لاکھوں روپے کی رقم سے محروم

کوئٹہ (آن لائن ) کوئٹہ میں ڈیجیٹل فراڈ کے ذریعے شہری کو لاکھوں روپے کی رقم سے محروم کر دیا گیا ، شہری نے بنکنگ محتسب کو درخواست دیدی ، وزارت داخلہ بلوچستان نے بھی واقے کا نوٹس لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے شہری کو ڈیجیٹل فراڈ کا شکار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P