Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے: شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدانوں کے وفد کی ملاقات ہوئی۔
وفد میں سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی، بلوچستان کے صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبد الرحمان کھیتران، بلوچستان اسمبلی کے…
یقین ہے ایران یورینیم کی افزودگی 100 فیصد روک دے گا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یقین ہے ایران یورینیم کی افزودگی 100 فیصد روک دے گا۔
غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا نے ناکہ بندی کر رکھی ہے جو ایران کو رقم حاصل نہیں کرنے دیتی،ایران کے معاملے میں کوئی…
تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ وجے کا بڑا فیصلہ، 700 سے زائد شراب کی دکانیں بند کرنے کا حکم
جنوبی بھارتی ریاست تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ اور سابق فلمی سپر اسٹار جوزف وجے نے اقتدار سنبھالتے ہی شراب سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ریاست بھر میں 700 سے زائد سرکاری شراب کی دکانیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
’پورے کراچی میں کام کررہی ہوں، اٹھالو اگر اٹھاسکتے ہو‘
منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کی لیک ہونے والی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
آڈیو میں ملزمہ انمول کہہ رہی ہے کہ آپ لوگوں کی عقل گھٹنوں میں ہے، 8، 9 سال میرے پیچھے لگے رہتے ہیں، ریٹائرڈ ہوجاتے ہیں مگر پکڑ نہیں پاتے۔…
کراچی: منشیات فروش انمول عرف پنکی کی شاہانہ پیشی، افسران کو طلب کرلیا گیا
کراچی میں منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کی عدالت میں شاہانہ انداز میں پیشی کے معاملے پر کراچی پولیس چیف نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ساؤتھ زون کے افسران کو طلب کرلیا۔
ترجمان کراچی پولیس کے مطابق کراچی پولیس چیف نے واضح کیا ہے کہ تفتیش میں…
منشیات فروش خاتون کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کرنے کا نوٹس لے لیا گیا
کراچی میں گارڈن پولیس ںے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا، ملزمہ سے پستول، کروڑوں روپے مالیت کی کوکین، کیمیکلز اور دیگر منشیات برآمد ہوئی ہے، عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
کراچی پولیس چیف آزاد خان نے…
روس کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سرمات کا کامیاب تجربہ
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سرمات کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ سرمات میزائل کی تعیناتی اس سال کے آخر میں کی جائے گی۔
صدر پیوٹن نے کہا کہ سرمات میزائل کی رینج 35000 کلو میٹر سے…
گورنر پنجاب نے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026 کی توثیق کر دی
پنجاب میں فلم اور سینما انڈسٹری کی بحالی اور ترقی کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا گیا۔ گورنر پنجاب نے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026 کی توثیق کر دی ہے جس کے بعد یہ قانون پورے صوبے میں نافذ العمل ہو گیا۔
حکام کے مطابق پنجاب فلم سٹی…
کراچی سے گرفتار منشیات فروش پنکی کے کیس میں مزید انکشافات
کراچی سے گرفتار ہونے والی مبینہ کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی سے متعلق تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمہ کراچی کے ساتھ ساتھ راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور میں بھی منشیات سپلائی کرتی رہی۔
تحقیقاتی اداروں نے انکشاف…
بنگلادیش نے پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں ہرا کر نئی تاریخ رقم کردی
بنگلہ دیش نے پاکستان اپنی سر زمین پر پہلی بار ٹیسٹ ہرا کر تاریخ رقم کرنے کے ساتھ طویل فارمیٹ میں پاکستان کے خلاف فتوحات کی ہیٹ ٹرک بھی مکمل کر لی ہے۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ڈھاکا کے شیر…