Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
سٹار فٹبالر لیونل میسی ایک بار پھر امریکی لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے ایک بار پھر امریکی فٹبال لیگ ایم ایل ایس میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کا اعزاز برقرار رکھا ہے جبکہ ان کی سالانہ تنخواہ میں بھی بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے…
ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں تقسیم اعزازات کی پروقار تقریب
ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ کارکردگی پر اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف شخصیات میں اعزازات تقسیم کیے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کوہاٹ میں خودکش حملہ آور کا حملہ ناکام…
امریکا ایران کشیدگی پر پاکستان کا اہم ممالک میں تعینات سفراء سے مشاورت کا فیصلہ
امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے اثرات کے پیش نظر حکومت نے اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفرا سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ۔۔
اسلام آباد میں پاکستانی سفرا کی منی کانفرنس کل اور پرسوں منعقد ہوگی جس میں مشرق وسطیٰ اور دیگر…
پاکستان ریلوے نے مسلسل دوسرے سال منافع حاصل کر لیا
حکومت نے دعوٰی کیا ہےکہ پاکستان ریلوے کا خسارہ ختم ہوگیا اور ادارے نے تاریخ میں پہلی بار مسلسل دوسرے سال منافع حاصل کرلیا۔ قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان ریلویز کو دو ارب 41 کروڑ روپے کا منافع ہوا۔
قومی اسمبلی…
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے
پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) اور ریزیلینس اینڈ سسٹینیبل فیسلٹی (آر ایس ایف) پروگرام کے تحت 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔
ای ایف ایف قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 10 کروڑ ڈالر جبکہ…
خودکش بمبار کو روکنے والے لیاقت شہید کو ستارہ شجاعت دینے کی منظوری
وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت نے خودکش دہشت گرد کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے لیاقت شہید کے لیے ستارۂ شجاعت کی منظوری دے دی۔
لیاقت شہید نے اپنی جان قربان کر کے بڑے جانی نقصان کو ٹال دیا، لیاقت شہید کی جرأت، فرض شناسی اور…
بجلی صارفین سے 3 سال میں 1906 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولیوں کا انکشاف
پیٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی کے بلوں میں بھی 3 سال میں صارفین سے اربوں کی ٹیکس کی مد میں بٹور لیے گئے۔
بجلی صارفین سے 3 سال میں ایک ہزار 906 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ سال بجلی…
امریکا اب تک ایران جنگ میں 29 ارب ڈالر پھونک چکا ہے؛ پینٹاگون کا اعتراف
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری امریکی جنگی پر اب تک تقریباً 29 ارب ڈالر کی خطیر رقم خرچ ہوچکی ہے جبکہ اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق کانگریس کی دفاعی کمیٹی کے روبرو …
کوئٹہ: ’پرامن بلوچستان‘ کے تحت انٹرنیشنل باکسنگ مقابلے، خواتین کھلاڑی بھی شریک
کوئٹہ میں ’پرامن بلوچستان‘ کے تحت پہلی بار پرائیویٹ سطح پر دو روزہ انٹرنیشنل باکسنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ ان مقابلوں میں پاکستان کے نیشنل اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ افغانستان اور تنزانیہ کے باکسرز نے بھی حصہ لیا۔
اس کے علاوہ ان…