Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پانچ برس میں خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر ہوئے، رپورٹ

وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ برس میں خلیجی ممالک سے بے دخل پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔ ایوان میں پیش کی گئی دستاویزکے مطابق خلیجی ممالک سے گزشتہ پانچ برس میں کل 1 لاکھ 64 ہزار 788 پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا۔ اِسی…

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، پاکستان نے جون کیلئے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کر لیے

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر محفوظ کر لیے ہیں۔ وزارتِ پیٹرولیم حکام کےمطابق جون کیلئے 446 میٹرک ٹن خام تیل محفوظ کیا گیا ہے، جبکہ 201 میٹرک ٹن ڈیزل کا…

امریکا نے ناکہ بندی ختم نہ کی توبحیرہ عمان اسکا قبرستان بن جائے گا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر کے عسکری مشیر محسن رضائی نے اپنے بیان میں کہا امریکا نے ناکہ بندی ختم نہ کی تو بحیرہ عمان آپ کا قبرستان بن جائے گا،ہماری مسلح افواج کی انگلی ٹریگر پر ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر کےعسکری مشیرمحسن رضائی نے اپنے بیان…

دشمن مسلم امہ کو لڑانا چاہتا تھا لیکن پاکستان نے اسے ناکام بنایا، راناثنااللہ

مشیر وزیراعظم راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کو رکوایا، دشمن مسلم امہ کو لڑانا چاہتا تھا لیکن پاکستان نے اسے ناکام بنایا۔ فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں راناثنااللہ نے کہا کہ اللہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ،190 ملین پاؤنڈ کیس میں نئی پیشرفت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے اپیلوں پر دلائل کی آخری مہلت دینے کے عدالتی حکم کو چیلنج کردیا۔ وکیل سلمان صفدر نے ملاقات نہ کرانے اور وکالت ناموں پر دستخط نہ کرانے کے خلاف بھی متفرق…

چاند نظر آگیا، ملک میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

ذوالحج 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، ملک بھر میں یکم ذوالحج 18 مئی بروز پیر جبکہ عیدالاضحٰی 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی…

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے پر بھی پابندی

بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کیلئے پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش اور استعمال، ڈبل سواری، کالے شیشوں، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر…

امریکا اور ایران کے خفیہ مطالبات بے نقاب، مذاکرات کیلئے سخت شرائط سامنے آگئیں

ایران کی خبر ایجنسی نے امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات سے متعلق اہم تفصیلات اور دونوں ممالک کے مطالبات کی فہرست جاری کر دی ہے، جس کے بعد خطے میں جاری کشیدگی اور سفارتی کوششوں پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے…

بلوچستان ڈیجیٹل گورننس، جدت کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے: سرفراز بگٹی

 وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان ڈیجیٹل گورننس، شفافیت اور جدت کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن سوسائٹی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ…

بھارت کی ایٹمی ہمسایہ ملک کو مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن، تباہی دوطرفہ ہوگی: پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بھارتی آرمی چیف کے اشتعال انگیز بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کی ایٹمی ہمسایہ ملک کو جغرافیہ سے مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن، جنگی جنون اور اشتعال انگیزی کی مظہر ہے، پرامن بقائے باہمی کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P