Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ایران ہتھیار ڈال دے تب بھی اسے فاتح قرار دیا جائے گا: ٹرمپ امریکی میڈیا پر برہم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی میڈیا پر شدید تنقید کرتے ہوئے برس پڑے۔
ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ بعض امریکی ذرائع ابلاغ ایران سے متعلق خبروں میں جانبدارانہ رویہ اختیار کر رہے ہیں۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر…
آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ
آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ایف بی آر کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے…
کوئٹہ تفتان بین الاقوامی شاہراہ پر ریت کے ٹیلے جمع ہونے لگی
نوکنڈی:کوئٹہ تفتان بین الاقوامی شاہراہ پر تیز ہواں کے باعث ریت کے بڑے بڑے ٹیلے سڑک پر جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہونے کے بعد مکمل طور پر بند ہو گئی ہے، جس کے باعث ٹرانسپورٹرز، زائرین اور عام مسافروں کو آمدورفت میں شدید مشکلات اور…
حکومت بلوچستان کی مون سون سیزن اور ممکنہ شدید موسمی خطرات کے پیش نظر جامع کنٹی جنسی پلان کی منظوری
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے مون سون سیزن 2026 اور ممکنہ شدید موسمی خطرات کے پیش نظر جامع کنٹی جنسی پلان کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ پیر کے روز وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پروانشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کے اہم اجلاس میں کیا…
پاکستان کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ مذاکرات کا عمل آگے بڑھ رہا ہے: ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان بات چیت پاکستان کی ثالثی کے ذریعے جاری ہے اور دونوں فریقین نے ایران کی حالیہ تجویز پر اپنے اپنے ردعمل اور آراء بھی ارسال کر دی ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے…
شہباز شریف سے بانی فریڈم ہولڈنگ کارپوریشن کی ملاقات، اقتصادی امور پر گفتگو
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے فریڈم ہولڈنگ کارپوریشن کے بانی، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر تیمور تورلوف کی وفاقی دارالحکومت میں ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی محترمہ شزہ فاطمہ خواجہ، وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر…
ایران دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا: مسعود پزشکیان کا امریکی دھمکیوں پر سخت ردعمل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مبینہ جنگی دھمکیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی دباؤ، دھونس یا دھمکی کے سامنے نہیں جھکے گا اور نہ ہی اپنی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتا کرے گا۔
ایرانی خبر رساں…
کرپشن، بدعنوانی عروج پر، کے پی میں گورننس نام کی چیز نہیں: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورننس نام کی چیز نہیں، کرپشن اور بد عنوانی عروج پر ہیں۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں شاہانہ اخراجات…
بروقت اقدامات: جون میں بجلی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا: ترجمان پاور ڈویژن
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری سنا دی گئی، ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق بروقت موثر اقدامات سے جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔
ترجمان نے کہا کہ بجلی صارفین کو 5 سے 6 روپے فی یونٹ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے بوجھ سے بچا لیا گیا ہے،…
وفاق کی صوبوں سے ملکی معیشت، بجٹ اور مالی امور پر مشاورت
ملکی معیشت آئندہ بجٹ اور دیگر مالی امور پر وفاق کی صوبوں سے مشاورت کی گئی ہے۔
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی صوبائی وزرائے خزانہ سے ورچوئل ملاقات ہو۴ی، وفاق اور صوبوں کے درمیان ملکی معیشت اور فسکل امور پر مشاورت کی گئی۔
ورچوئل اجلاس…