Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

امریکا نے ناکہ بندی ختم نہ کی توبحیرہ عمان اسکا قبرستان بن جائے گا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر کے عسکری مشیر محسن رضائی نے اپنے بیان میں کہا امریکا نے ناکہ بندی ختم نہ کی تو بحیرہ عمان آپ کا قبرستان بن جائے گا،ہماری مسلح افواج کی انگلی ٹریگر پر ہے۔

 

ایرانی سپریم لیڈر کےعسکری مشیرمحسن رضائی نے اپنے بیان میں کہاامریکا نے ناکہ بندی ختم نہ کی بحیرہ عمان آپکا قبرستان بن جائے گا،امریکا کو اب خودکو ثابت کرناہوگا،امریکی بحری ناکہ بندی جنگی اقدام ہے۔

 

مشیرایرانی سپریم لیڈر نےکہا امریکا ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم کرے،ہماری فوج دوبارہ جنگ کیلئےمکمل طور پر تیار ہے،جتنی ناکہ بندی طویل ہوگی دنیا بھر کے ممالک کو اتناہی نقصان ہوگا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More