Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

اقوام متحدہ کا چارٹر کسی خودمختار ملک پر حملے کا حق نہیں دیتا: اسماعیل بقائی

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ اقوام متحدہ کا چارٹر کسی خودمختار ملک پر حملے کا حق نہیں دیتا۔ جرمن صدر کے نام پیغام میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ فروری کے آخر میں ہونے والا امریکی اسرائیلی…

بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ

پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پاور ڈویژن نے صارفین کے لئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ صارفین کو ایک خاص لنک پر کلک کر کے…

ایئرچیف کی ترک ہم منصب سے ملاقات، تربیتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ترکیہ کا دورہ کیا اور ترک فضائیہ کے سربراہ جنرل ضیا جمال کادی اوغلو سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترک فضائیہ کے ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ کو گارڈ آف…

سرکاری و نیم سرکاری ملازمین کی سینیارٹی لسٹیں ویب سائٹس پر ڈالنا لازمی قرار

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے اور کارپوریشنز اپنی سینیارٹی لسٹیں ہر سال اپ ڈیٹ کرکے ویب سائٹس پر جاری کرنے کے پابند ہوں گے۔ جسٹس سید حسن…

دفتر چھوڑیں، فیلڈ میں نکلیں، مریم نواز کا عید الاضحیٰ پر افسروں کیلئے سخت حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عید انتظامات، سکیورٹی اور صفائی کے لئے طویل اجلاس میں گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت عید الاضحیٰ کی مناسبت سے ہائی لیول اجلاس ہوا جس میں تمام ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو ٹاسک تفویض…

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، ٹکٹس کی فروخت کا آج سے آغاز

شائقین آج دوپہر 3 بجے سے pcb.tcs.com.pk پر آن لائن ٹکٹ خرید سکیں گے۔ لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد کے 16 کوریئر ایکسپریس سینٹرز پر فزیکل ٹکٹ دستیاب ہوں گے، لاہور میں آٹھ، راولپنڈی میں پانچ اور اسلام آباد میں تین ٹی سی ایس…

پاک چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ خصوصی سکہ 25 مئی 2026 سے سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کاؤنٹرز کے ذریعے عوام کے لیے دستیاب ہوگا۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے دیرینہ دوستانہ تعلقات اور باہمی تعاون کو اجاگر کرنے کے لیے کیا گیا…

اقوام متحدہ میں قائم مقام افغان مندوب کی طالبان پر کڑی تنقید، عوام دشمن قرار دیدیا

افغانستان کے قائم مقام مندوب نصیر احمد فائق نے طالبان رجیم کا اقوام متحدہ میں نشست کا دعویٰ یکسرمستردکردیا اور کہا کہ اقوام متحدہ میں نمائندگی ان حکومتوں کا آئینی وجائزحق ہےجوعوامی امنگوں کی بنیاد پربرسراقتدارآئی ہوں۔ سوشل…

انمول عرف پنکی کیس میں پیشرفت، لاہور سے 2 منشیات ڈیلرز گرفتار

ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے دونوں ملزمان غیر ملکی ہیں جن کا تعلق نائیجیریا سے بتایا جاتا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق گرفتار کیے گئے دونوں غیر ملکی ملزمان لاہور کے ایک بڑے ڈرگ نیٹ ورک سے منسلک تھے اور صوبے میں منشیات کی…

وزیر پٹرولیم سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، سرمایہ کاری اور توانائی صورتحال پر گفتگو

علی پرویز ملک نے کہا کہ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری برادری کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا کہنا تھا کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ صورتحال میں ذمہ دارانہ اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P