Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پاکستان اگلے سال انگلینڈ میں صرف ایک ٹیسٹ میچ کھیلے گا
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مجوزہ ٹیسٹ میچ ایسے وقت میں شیڈول کیا گیا ہے جب انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) بھی جاری ہوگی، انگلینڈ کے متعدد کھلاڑی آئی پی ایل کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ چکے ہیں۔
برطانوی…
اسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں امریکی فوجی طیارے تعینات
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مئی میں 50 سے زائد امریکی ری فیولنگ طیارے ہوائی اڈے پر دیکھے گئے، فروری میں حملوں سے قبل ہوائی اڈے پر امریکی طیاروں کی تعداد 36 تھی، بن گورین ایئرپورٹ پر امریکی فوجی سرگرمیوں کے باعث غیر معمولی دباؤ ہے۔…
امریکا سفارتکاری کے دوران بھی ایران پر نئے حملوں کی تیاری کر رہا ہے: امریکی ٹی وی
سی بی ایس نیوز کے مطابق منصوبہ بندی سے آگاہ ذرائع نے بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ نئے حملوں کی تیاری کر رہی تھی، تاہم حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا تھا۔
صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں اعلان کیا کہ حکومتی معاملات انہیں اپنے بیٹے…
امریکا کے شپ یارڈ میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 36 افراد زخمی
سی این این کی رپورٹ کے مطابق شپنگ ڈاکس کے تہہ خانے میں اچانک آگ لگ گئی تھی، عملہ آگ بجھانے میں مصروف تھا کہ اسی دوران زور دار دھماکا ہوگیا۔
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا کہ یہ ایک پیچیدہ اور تیزی سے بدلتی ہوئی ہنگامی…
چین: کوئلے کی کان میں دھماکے، 90 افراد ہلاک، کئی زخمی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر چینگ زی کی لیوشین یو کوئلہ کان میں گزشتہ شام گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہوا جس میں ابتدائی طور پر 8 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ملی۔
چینی حکام کے حوالے سے بتایا گیا کہ کوئلے کی کان میں ہونے والے…
سی ٹی ڈی کے پنجاب میں 58 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 13 دہشت گرد گرفتار
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق لاہور، ساہیوال، ملتان، جہلم، منڈی بہاؤالدین، جھنگ، چنیوٹ، میانوالی میں کارروائیاں کی گئیں۔
بتایا گیا ہے کہ لاہور سے فتنہ الخوارج کا خطرناک دہشت گرد مختار گرفتار کیا گیا جس کا تعلق علاقہ غیر سے ہے، دہشت…
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات مضبوط، باہمی تعاون کے نئے دور کا آغاز
وزیراعظم شہباز شریف اور جوناتھن پاول کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں سکیورٹی، تجارت، سرمایہ کاری اور ترقیاتی تعاون کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، تاہم ملاقات کے دوران برطانیہ کی جانب سے پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے اور مختلف…
سندھ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا عید پر چار تعطیلات کا اعلان
خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری نے تعطیلات کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد منگل 26 مئی سے جمعہ 29 مئی تک سرکاری چھٹیاں ہوں گی۔
اس دوران تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں میں تعطیلات ہوں گی، ایمرجنسی اور ریسکیو ادارے…
بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے تعمیر گروپ کے بانی محمد حسین آل علی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق سید عاصم منیر خطے میں قیام امن سمیت مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
دوسری جانب ذرائع نے مزید بتایا کہ اپنے دورے کے دوران فیلڈ مارشل اعلیٰ…