Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ببرک شاہ اور وینا ملک آج بھی جڑے ہوئے ہیں، ببرک شاہ کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سٹار ببرک شاہ اور وینا ملک کی محبت کی کہانی ایک وقت میں پاکستانی فلم انڈسٹری کی سب سے زیادہ چرچوں میں رہنے والی داستانوں میں شمار ہوتی تھی۔ دونوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز ایک ساتھ کیا اور فلم محبتاں…

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی لمبی چھلانگ

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار 600 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 77 ہزار 762 روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 943 روپے بڑھکر 4 لاکھ 9 ہزار 603 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح فی تولہ چاندی…

لیونل میسی انجری کا شکار، ورلڈکپ میں شرکت غیر یقینی

تفصیلات کے مطابق امریکی فٹبال لیگ کے ایک میچ میں انٹر میامی کی نمائندگی کرتے ہوئے میسی کو کھیل کے دوران تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد انہوں نے خود ہی متبادل کی درخواست کی اور میدان سے باہر چلے گئے۔ یہ واقعہ فلاڈلفیا یونین کے خلاف…

چین اور پاکستان کو سرد جنگ ذہنیت کی مشترکہ مخالفت کرنی چاہئے: صدر شی

چینی میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، خطے کی صورتحال، سکیورٹی تعاون اور باہمی شراکت داری کے مختلف پہلوؤں پر بھی بات ہوئی۔ صدر شی جن پنگ…

سوات ایکسپریس وے پر وین کی بس کو ٹکر، 16 افراد جاں بحق، 7 زخمی

موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ وین ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تیز رفتار وین نے سڑک کنارے کھڑی بس کو پیچھے سے ٹکر ماری، بس کراچی سے بونیر اور وین راولپنڈی سے دیر جا رہی تھی۔ حادثے…

چین کی غیرمتزلزل حمایت، خطے میں امن کیلئے کافی پیشرفت ہو چکی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف چین کے عظیم عوامی ہال وفد کے ہمراہ پہنچے جہاں چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، گرمجوشی سے مصافحہ کیا گیا، خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا گیا، قومی ترانے بجائے گئے، مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے…

امریکا کے ساتھ فریم ورک پر پہنچ گئے، وفد ابھی پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں: ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ہم ایک فریم ورک تک پہنچ گئے ہیں،معاہدہ طے پانے سے متعلق کوئی بھی بیان قبل از وقت ہو گا، ایران اس وقت امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کر رہا ہے۔ اسماعیل بقائی نے…

واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ ایک ایسے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو صارفین کو ایک ہی جگہ پر اپنے آن لائن کانٹیکٹس دکھائے گا۔ اس وقت واٹس ایپ پر کسی شخص کا آن لائن سٹیٹس دیکھنے کے لیے ہر چیٹ الگ سے کھولنی…

نیتن یاہو نے ٹرمپ کو اسرائیلی عسکری آزادی کے مؤقف سے آگاہ کردیا

برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ گفتگو ایسے وقت میں ہوئی جب امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے علاقائی خطرات کے پیش نظر اسرائیل کے دفاعی اختیارات اور کارروائی…

وزیراعظم ہانگژو پروگرام مکمل کرنے کے بعد بیجنگ پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف ژی جیانگ صوبے کے شہر ہانگژو کا اپنا سرکاری پروگرام مکمل کرنے کے بعد آج بیجنگ پہنچ گئے۔ بیجنگ کیپیٹل انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر عوامی جمہوریہ چین کے وزیر برائے ماحولیات جناب ہوانگ رون چیو (Mr. Huang Runqiu) نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P