Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران وہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی کھلے مباحثے میں شرکت کریں گے۔
ترجمان نے بتایا کہ یہ اجلاس سلامتی کونسل کی چینی صدارت کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں عالمی و علاقائی امن…
امریکا کے ساتھ فریم ورک پر پہنچ گئے، وفد ابھی پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں: ایران
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ہم ایک فریم ورک تک پہنچ گئے ہیں، فی الحال مذاکرات کے لیے وفد پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ہم ایک فریم ورک تک پہنچ گئے ہیں،معاہدہ طے پانے…
لبیک اللھم لبیک! مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین کا خیموں کے شہر منیٰ کا رخ
دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج نے مناسک حج کا آغاز کرتے ہوئے خیموں کے شہر منیٰ کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے جہاں روحانی ماحول میں عبادت اور لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں۔
حجاج کرام کی منیٰ آمد کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا جبکہ پیر کی شب…
ٹرمپ نے ایران ڈیل پر دستخط کو ابراہم اکارڈ سے مشروط کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان، سعودی عرب، قطر، مصر، اردن اور ترکیے سمیت تمام مسلمان ممالک سے ابراہیمی معاہدے پر دستخط کرنے کا مطالبہ کردیا۔
سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹرتھ پر ایک بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ تمام مسلمان ممالک ابراہیمی…
قلات میں خوفناک ٹریفک حادثہ، خواتین بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
بلوچستان کے علاقے قلات میں ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق خوفناک حادثہ قلات کے علا قے ٹول پلازہ کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں کار مخالف سمت سے آنے والی پک اپ سے ٹکرا گئی۔
حادثے میں کار میں سوار 2بچوں اور2…
ایران امریکا مذاکرات میں درست سمت میں پیشرفت ہو رہی ہے: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم چینی صدر شی جن پنگ کے 4 نکاتی امن ایجنڈے کی بھرپور تائید کرتے ہیں اور امن کوششوں کی مسلسل حمایت پر مشکور ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف چین کے عظیم عوامی ہال وفد کے ہمراہ پہنچے جہاں چین کے وزیراعظم لی…
فیلڈ مارشل نے مذاکرات نتیجہ خیز بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا: امریکی ٹی وی
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطے میں امن کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے پر عالمی سطح پر اعتراف کیا گیا ہے۔
امریکی ٹی وی کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورۂ تہران نے مذاکرات کو حتمی نتیجے تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔…
کوئٹہ دھماکا؛ ریلوے اسٹیشنز اور حساس تنصیبات پر سیکیورٹی سخت، کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ دھماکے کے بعد ریلوے پولیس نے ملک بھر میں سیکیورٹی انتظامات کو انتہائی سخت کر دیا ہے۔
ترجمان ریلوے پولیس کے مطابق کوئٹہ بم دھماکے کے تناظر میں تمام ریلوے پولیس اہلکاروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، جس میں کہا گیا ہے…
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 2 روزہ وقفے کے بعد بڑا اضافہ
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو دن کے وقفے کے بعد آج بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 46ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 554ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
دریں اثنا عالمی مارکیٹ کے زیر اثر…
پاک فضائیہ نے نیوی کو ہرا کر نیشنل مینز والی بال چیمپئن شپ جیت لی
پاک فضائیہ نے 55ویں نیشنل مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کرتے ہوئے 12 سال بعد ایک بار پھر قومی اعزاز حاصل کر لیا، فائنل کے سنسنی خیز مقابلے میں پاک فضائیہ نے پاکستان نیوی کو 1-3 سے شکست دے دی۔
میچ کے آغاز میں پاکستان نیوی…