Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

اللّٰہ تعالیٰ مسلمانوں کے حالات پر رحم فرمائے : خطبہ حج

مسجد نبویؐ کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی نے خطبہ حج کی سعادت حاصل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو، اپنے عہد کی پاسداری کرو۔ ڈاکٹر شیخ علی الحذیفی نے خطبہ…

پاکستان اور چین کا تزویراتی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق: مشترکہ اعلامیہ

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں پاکستان اور چین نے شراکت داری کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل کے وزیرِاعظم لی چیانگ کی دعوت پر وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے 23…

قطر مذاکرات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

قطر میں جاری امن مذاکرات کے حوالے سے ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مذاکراتی عمل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور مجموعی بات چیت مثبت سمت میں آگے بڑھی ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک باخبر ذریعے نے بتایا کہ دوحہ میں ایرانی مذاکرات…

ایران کا امریکا پر ہرمزگان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام

ایرانی وزارتِ خارجہ نے امریکا پر جنوبی صوبے ہرمزگان میں حملے کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے اور کہا ہے کہ حالیہ کارروائیاں خطے کی صورتحال کو مزید کشیدہ کر سکتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ نے…

بھارت سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے: ڈاکٹر مصدق ملک

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔ تاجکستان کے دارالحکومت دوشبنے میں بین الاقوامی واٹرکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں…

حجاج کرام دنیا میں امن واستحکام کے لیے خصوصی دعائیں کریں: سردار محمد یوسف

وفاقی وزیرمذہبی امورسردارمحمد یوسف نے کہا ہے کہ حجاج کرام دنیا میں امن واستحکام کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔ سعودی عرب میں میدانِ عرفات میں گفتگو کرتے ہوئے سردار محمد یوسف کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ جج سکیم کے تحت سہولتوں کی مسلسل مانٹرینگ کی…

امریکا کو خطے میں مزید اڈے قائم کرنے کا موقع نہیں ملے گا: مجتبیٰ خامنہ ای

حج کے موقع پر اپنے پیغام میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ اللہ اکبر کا نعرہ وہ ہتھیار ہے جس نے امت مسلمہ اور مزاحمتی محاذ کے مجاہد نوجوانوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط کیا۔ ایرانی سپریم لیڈر نے حج کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ…

یا اللہ مسلمانوں کے حالات بہتر کر دے، یکجہتی عطا فرما دے: خطبہ حج

ڈاکٹر شیخ علی الحذیفی نے خطبہ حج دیا کہ کسی کو اللہ تعالیٰ کا شریک نہ ٹھہرایا جائے، رب کے سوا کسی غیر کی عبادت مت کرنا، توحید پر عملدرآمد اہل ایمان کا خاصا ہے، ایمان والوں کے سامنے اللہ کی آیات پیش کی جائیں تو ان کے دل نرم پڑ جاتے ہیں۔…

اداکارہ مومنہ اقبال نے خاموشی سے نکاح کرلیا

اداکارہ کے قریبی ساتھی حمزہ حبیب نے تصدیق کی ہے کہ دونوں کا نکاح دو روز قبل ہوچکا ہے اور اب وہ صرف منگیتر نہیں بلکہ مومنہ اقبال کے شوہر ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ حبیب نے بتایا کہ…

صدر اور وزیراعظم سمیت سیاسی شخصیات نماز عید کہاں ادا کریں گی؟

قربانی سے قبل ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عیدالاضحیٰ کے اجتماعات منعقد ہوں گے، صدر اور وزیراعظم سمیت پاکستان کی سیاسی شخصیات کہاں کہاں نماز عید ادا کریں گی۔ درج ذیل ہیں۔ صدر مملکت آصف زرداری عید کی نماز نواب شاہ،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P