Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

گوادر پاکستان کی معاشی ترقی، بحری تجارت اور علاقائی روابط کا اہم مرکز بن رہا ہے وزیر اعلیٰ بلو…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ساؤتھ ایئر کی پہلی کامیاب پرواز پر اظہار مسرت کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سر فراز بگٹی نے کہا کہ ساؤتھ ایئر کی فضائی سروسز…

پاکستان ایک مخلص دوست، ایران کے ساتھ اچھی ڈیل ہوگی: امریکا

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا مخلص دوست ہے، ایران کے ساتھ جو بھی ڈیل ہو گی اچھی ہو گی۔ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایران کے ساتھ اچھے مذاکرات ہوئے ہیں، ایران اچھی طرح جانتا ہے اسے…

بی ایل اے کی کمانڈر شہناز بلوچ سے اہلخانہ کا مکمل لاتعلقی کا اعلان

بلوچستان میں سرگرم بھارتی پراکسی اورکالعدم تنظیم بی ایل اے کے دہشت گردوں سے انکے اہلخانہ بھی لاتعلقی اختیار کرنے لگے ہیں۔ تربت سے تعلق رکھنے والی فتنۃ الہندوستان کی دہشت گرد شہناز بلوچ سے اسکے اہلخانہ اور قریبی رشتہ داروں نے مکمل لاتعلقی…

عید میں بلوچستان کی شاہراہیں خون میں نہا گئیں، 434 حادثات :14 افراد جاں بحق

بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر عیدالاضحیٰ کے 3 روز کے دوران ٹریفک حادثات میں تشویش ناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحق جبکہ 644 زخمی ہو گئے۔ ایمرجنسی ریسپانس سینٹر بلوچستان کے مطابق صوبے بھر میں عید کے دوران…

پاکستان ٹیم آج 1 ہزار ون ڈے میچز کھیلنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن جائیگی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز آج ہو گا۔ سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج شام ساڑھے 4 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے، پاکستانی ٹیم ون ڈے کرکٹ میں آج ایک نئی تاریخ رقم کرے گی۔ پاکستانی ٹیم 1…

انسانی حقوق کونسل میں بھارت کی سرحد پار دہشت گردی کا جائزہ پیش

جنیوا میں اقوامِ متحدہ انسانی حقوق کونسل کے 61ویں اجلاس کے دوران بھارت کی عالمی دہشت گردی پر رپورٹ پیش کر دی گئی۔ باکو انیشی ایٹو گروپ (BIG) اور سکھ فیڈریشن انٹرنیشنل نے بھارت کی مبینہ سرحد پار کارروائیوں پر تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے۔…

بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے لاکھوں لیٹر غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل ضبط

صوبہ سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے لاکھوں لیٹر غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں اوگرا نے غیر قانونی پیٹرولیم ذخیرہ…

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی مینیجر کی پاکستان ٹیم کےڈریسنگ روم آمد

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی مینیجرکیتھرین وائٹ مین نے پاکستان ٹیم کے ڈریسنگ روم کا دورہ کرتے ہوئے قومی سکواڈ کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کیں۔ اس موقع پر کیتھرین وائٹ مین نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور عید کے موقع پر نیک تمناؤں کا…

روزنامہ مشرق: عید الاضحٰی اور ایثار و قربانی کا پیغام

روزنامہ مشرق: عید الاضحٰی اور ایثار و قربانی کا پیغام تحریر: ادارہ روزنامہ مشرق عید الاضحٰی کا مبارک دن ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ یہ دن محض جانور کی قربانی کا نام نہیں،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P