Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
200یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کی سبسڈی جاری رہے گی: وزیر توانائی کا اعلان
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ 200یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کی سبسڈی جاری رہے گی۔
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ 200 سے کم یونٹ صارفین کو سبسڈی دی جا رہی ہے، سبسڈی کے تحت ایک خاص…
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آباد،گردونواح موسم آئندہ24گھنٹےکےدوران میں گرم،مطلع جزوی ابر آلود رہنےکا امکان ہے،پنجاب کےبیشتر اضلاع میں موسم، مری،گلیات میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا، ساہیوال، بہاولنگر، بہاولپور، رحیم یارخان، ڈی جی خان،لیہ،بھکر…
پیرس میں پی ایس جی کی چیمپئنز فٹبال لیگ میں جیت پر ہنگامہ، پولیس سے جھڑپیں، 400
پولیس اور شائقین میں شدید جھڑپیں ہوئیں، تقریباً چار سو افراد کو گرفتار کرلیا گیا، ہنگامہ آرائی کے دوران سات پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، بس سٹاپ کو نقصان پہنچا، کئی موٹرسائیکلیں نذر آتش کر دی گئیں۔
مظاہرین نے فضا میں چھوڑنے…
بھارتی عدالت کا جیکولین فرنینڈس سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ
بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے جن افراد کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان میں منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی ملزم سکیش چندر شیکھر، ان کی اہلیہ لینا ماریا پال، پنکی ایرانی، دیپک رمنانی سمیت دیگر شامل ہیں۔
نئی دہلی کی عدالت…
سہیل آفریدی ناراض ایم پی ایز کو منانے کیلئے متحرک، ارکان سے رابطے تیز
ذرائع کا بتانا ہے کہ سہیل آفریدی رات گئے ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے عبدالغنی آفریدی سے ملاقات کی۔
پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے متعدد ناراض اراکین اسمبلی سے ٹیلیفونک رابطے بھی کیے جبکہ کئی…
اسرائیلی فورسز کے غزہ بھر میں وحشیانہ حملے، 6 افراد شہید
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق حالیہ حملوں میں 6 افراد شہید ہوئے، ایک شخص پرانے زخموں کے باعث دم توڑ گیا، 24 گھنٹوں میں 25 مزید زخمی افراد ہسپتالوں میں داخل ہوئے۔
حکام کے مطابق اکتوبر 2025 کی نام نہاد جنگ بندی کے بعد بھی حملوں میں…
وفاقی بجٹ کا حجم ساڑھے 17 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ رہے گا
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ مذاکرات مکمل ہو گئے اور اہم بجٹ اہداف پر اتفاق ہوا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ صرف تنخواہ دار طبقے پر ریلیف کیلئے ایف بی آر کے ورچوئل مذاکرات جاری ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ آئندہ مالی…
نوجوان نسل کو تمباکو کے خطرات سے بچانا قومی ذمہ داری ہے: صدر آصف زرداری
عالمی یومِ انسداد تمباکو نوشی پر صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ نوجوانوں کو نشے کی لت لگانے والوں اور موت کے سوداگروں کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کرنے کےلئے قانون سازی اور موثر نفاذ ضروری ہے، تمباکو کے صحت کے لیے نقصانات کی طرف پہلی بار توجہ…
بغیر اجازت آبنائے ہرمز سے سفر کی کوشش خطرناک ہوگی: ایرانی فوج کی وارننگ
ایرانی فوج نے تجارتی بحری جہازوں اور آئل ٹینکروں کو نئی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول مستحکم ہے، تجارتی جہاز اجازت کے بعد آبنائے ہرمزعبور کرسکتے ہیں، اجازت نہ لینے والے جہاز اپنے لئے نقصان کا باعث بن سکتے…
معاہدے کے بہت قریب، ایران نے ایٹمی ہتھیاروں پر یقین دہانی کرا دی: ٹرمپ
امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ امریکا اور ایران معاہدےکےبہت قریب ہیں، اگر ایران کے ساتھ ایک اچھی ڈیل نہ ہوئی تو دوبارہ فوجی آپریشن کرنا پڑے گا، جو ہم چاہتے ہیں وہ ایران سے حاصل کررہے ہیں، کسی جلدی میں نہیں، ورنہ اچھی ڈیل نہیں ہوگی، سارے پتے…