سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو دن کے وقفے کے بعد آج بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔
دریں اثنا عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی کاروباری ہفتے کے پہلے دن 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 4ہزار 600روپے کے اضافے سے 4لاکھ 77ہزار 762روپے کی سطح پر آگئی۔