عیداالاضحی کے موقع پر کوئٹہ شہرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی:کیسکو
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے عیداالاضحی کی تعطیلات کے دوران بجلی کی مسلسل فراہمی کیلئے مختلف انتظامات کئے ہیں۔ اس سلسلے میں بروزمنگل 26مئی شام 6بجے سے جمعہ 29مئی کی رات 12بجے تک صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہرکے تمام فیڈروں کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراردے دیاگیاہے اسکے علاوہ کوئٹہ شہرسے باہر سٹی و ڈسٹرکٹ […]