بھارتی پنجاب کےوزیراعلیٰ نےمودی کا مکروہ چہرہ بےنقاب کردیا
بھارتی پنجاب کےوزیراعلیٰ بھگونت من نےنریندرمودی کا مکروہ چہرہ بےنقاب کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے بھگونت من کا کہنا تھا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی جہاں الیکشن لڑتی ہےوہاں دھنگا، فساد، دھماکےکراتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ایک منٹ میں دھماکے کے بعد نام پاکستان پر لگا دیا جاتا […]