Daily Archives

May 25, 2026

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 2 روزہ وقفے کے بعد بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو دن کے وقفے کے بعد آج بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 46ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 554ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی کاروباری […]

پاک فضائیہ نے نیوی کو ہرا کر نیشنل مینز والی بال چیمپئن شپ جیت لی

پاک فضائیہ نے 55ویں نیشنل مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کرتے ہوئے 12 سال بعد ایک بار پھر قومی اعزاز حاصل کر لیا، فائنل کے سنسنی خیز مقابلے میں پاک فضائیہ نے پاکستان نیوی کو 1-3 سے شکست دے دی۔ میچ کے آغاز میں پاکستان نیوی نے پہلا سیٹ 16-25 […]

ببرک شاہ اور وینا ملک آج بھی جڑے ہوئے ہیں، ببرک شاہ کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سٹار ببرک شاہ اور وینا ملک کی محبت کی کہانی ایک وقت میں پاکستانی فلم انڈسٹری کی سب سے زیادہ چرچوں میں رہنے والی داستانوں میں شمار ہوتی تھی۔   دونوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز ایک ساتھ کیا اور فلم محبتاں سچیاں میں ان کی آن اسکرین کیمسٹری نے […]

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی لمبی چھلانگ

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار 600 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 77 ہزار 762 روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 943 روپے بڑھکر 4 لاکھ 9 ہزار 603 روپے ہوگئی ہے۔   اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 236 […]

لیونل میسی انجری کا شکار، ورلڈکپ میں شرکت غیر یقینی

تفصیلات کے مطابق امریکی فٹبال لیگ کے ایک میچ میں انٹر میامی کی نمائندگی کرتے ہوئے میسی کو کھیل کے دوران تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد انہوں نے خود ہی متبادل کی درخواست کی اور میدان سے باہر چلے گئے۔   یہ واقعہ فلاڈلفیا یونین کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پیش آیا جہاں […]

چین اور پاکستان کو سرد جنگ ذہنیت کی مشترکہ مخالفت کرنی چاہئے: صدر شی

چینی میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، خطے کی صورتحال، سکیورٹی تعاون اور باہمی شراکت داری کے مختلف پہلوؤں پر بھی بات ہوئی۔   صدر شی جن پنگ نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں قیام امن […]

سوات ایکسپریس وے پر وین کی بس کو ٹکر، 16 افراد جاں بحق، 7 زخمی

موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ وین ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا۔   پولیس کا کہنا ہے کہ تیز رفتار وین نے سڑک کنارے کھڑی بس کو پیچھے سے ٹکر ماری، بس کراچی سے بونیر اور وین راولپنڈی سے دیر جا رہی تھی۔   حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹر وے […]

چین کی غیرمتزلزل حمایت، خطے میں امن کیلئے کافی پیشرفت ہو چکی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف چین کے عظیم عوامی ہال وفد کے ہمراہ پہنچے جہاں چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، گرمجوشی سے مصافحہ کیا گیا، خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا گیا، قومی ترانے بجائے گئے، مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔   اس موقع […]

امریکا کے ساتھ فریم ورک پر پہنچ گئے، وفد ابھی پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں: ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ہم ایک فریم ورک تک پہنچ گئے ہیں،معاہدہ طے پانے سے متعلق کوئی بھی بیان قبل از وقت ہو گا، ایران اس وقت امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کر رہا ہے۔   اسماعیل بقائی نے کہا کہ فی الحال جوہری معاملات […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P